میرے آقا ﷺ! جب دنیا کی ساری محبتیں اپنی ناپائیداری میں اندھیری سیاہ رات جیسی ہوجاتی ہیں تب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت روشنی بن کر ٹھوکر لگنےسے بچاتی ہے میرےمحبوب ﷺ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر مبارک میری زندگی کے چراغوں میں روشنی ہے اور جو لمحہ اس ذکر سے غفلت میں گزرتا ہے اس سےسیاہ اندھیرا کوئی نہیں ہے صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ الصلاة والسلام عليك یا خاتم النبین یا رحمتہ اللعالمین ﷺ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
جج: تمھاری صحیح عمر کیا ہے یاد رہے تم نے حلف اٹھا رکھا ہے اب تم جھوٹ نہیں بول سکتی... خاتون: 211 سال اور کچھ مہینے...... جج: کچھ مہینے سے تمھاری کیا مراد ہے... خاتون: جناب 108 مہینے 😂😊🙃😝😛
مجھے پسند ہیں وہ لوگ.... جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں.... سازشیں نہیں کرتے.... نفرتیں نہیں پھیلاتے.... بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں.... مطمٸن رہتے ہیں.... ✍️✌️😊🌹🌷