کاش کوئی مجھ سے یہ کہہ دے کہ
اپنا خیال رکھنا
اور میں خود کو لفافے میں ڈال کر الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں
😝😂🙃😊😛
ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﮯ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﮍﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
😝😂😊😛🙃
دل ناداں کی معصوم خواہش دیکھ کیا چاہتا ہوں
ایک ناریل ہے جو ترے سر پہ پھوڑنا چاہتا ہوں
😝🙃😂😛😊
آپ کے والد کی ہر چیز مقدس ہے.
یہاں تک کی جوتے بھی جس کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے
🍂🍁🌹🌷
والدین اپنی طلاق یافتہ بیٹی کی تو دوبارہ شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن اپنے بیٹے سے ایک طلاق یافتہ لڑکی کی شادی نہیں کروانا چاہتے۔
✍️🍂🍁✌️
جب تمہیں گناہ کے بعد ندامت ہو تو سمجھ لو کے اللّه نہیں چاہتا کے تم اس راہ پے جاؤ
🌹🍁🍂🌷✍️💯
عورت بھی اکثر
مرد نہ ہونے کا شکر ادا اس لیے کرتی ہے کہ اسے اپنی جیسی عورت سے شادی نہیں کرنی پڑتی
😊😛😂😝🙃
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تُمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُر خطا کی قِسمت
میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے
عمل کی میرے اساس کیا ہے بجز ندامت کے پاس کیا ہے
رہے سلامت بس اُن کی نسبت مرا تو بس آسرا یہی ہے
تجلّیوں کے کفیل تُم ہو مرادِ قلبِ خلیل تُم ہو
خُدا کی روشن دلیل تُم ہو یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے
بشیر کہیے نذیر کہیے اُنہیں سراجِ مُنیر کہیے
جو سر بسر ہے کلام ربّی وہ میرے آقا کی زندگی ہے
یہی ہے خالد اساس رحمت یہی ہے خالد بنائے رحمت
نبی کا عرفان زندگی ہے نبی کا عرفان بندگی ہے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
🌹🌹🌹🌹🌹












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain