♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
جہاں کہیں مِری گرداب میں گِھری کَشتی
حضورﷺ ہی کے کرم نے کیا ہے پار مجھے...!!!
🌹🌹🌹🌹
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا
🌹🌹🌹🌹
آ پڑے ہیں آپﷺ کے قدموں میں یہ سُن کر ہم بھی
جو آپﷺ کے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں♥
💟💟 صلی اللّه تعالیٰ علیہِ وآلہ وسلّم 💟
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
اے كائنات کے مالک
ہماری دلی مرادیں،تمنائیں، خواھشیں ، آ رزوہیں اور امیدیں پوری فرما۔
اے اللہ اے خالق کائنات
ہم سب کو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت و رحمت اور رزق میں کشادگی عطا فرما۔
اے اللہ
ہم سب کو ہر دکھ، درد، تکلیف، اور پریشانی سے محفوظ فرما۔تمام آنے والی قدرتی آفات سے محفوظ فر ما۔
آمین یارب العالمین، ۔
🍂🍁🌷🌹
"اللہ فرماتا ہے: اے ابن آدم! میں نے تجھے اپنے لئے بنایا اور اشیاء کو تیرے لئے بنایا، پس جو میں نے اپنے لئے بنایا ہے اسے ___ جو میں نے تیرے لئے بنایا ہے ___ میں رسوا نہ کر۔"
101 احادیث قدسی - شیخ اکبر محی الدین ابن العربی
🍂🍁🌷🌹
دجال اور دجالیت کا بیان🍁
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جب تم میں سے کوئی نمازی تشہد پڑھ چکے تو ان چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے: جہنم کے عذاب، قبر کے عذاب، زندگی اور موت کی آزمائش اور مسیح دجال کے شر سے، پھر اس کے بعد
(منقول دعاؤں میں سے) اپنے لیے اپنی پسندیدہ دعا کرے۔‘‘
(سنن نسائی :1311)
✌️🍂🍁✍️
ہماری عمر تو اک فانی سرمایہ
جو حاصل ہے ، خدا کی عنایت ہے
🌹🌷🍁🍂✌️💯
صبر کا دامن نہیں چھوڑنا
ان شاء اللہ وقت بدلے گا حالات بدلے گے
💯✌️🌹🌷🍁🍂
-'' حق کی بات بھی لوگوں کو وہی اچھی لگتی ہے جو ان کے حق میں ہو
✌️🍁🍂✍️
بابا کے معیار کو بلند رکھنےوالی
بیٹی ہر غیر ضروری تعلق کو جوتی کےنیچےرکھتی ہے
🌷🍂🍁🌹
خلوص دل میں لبوں پر مٹھاس رہنے دو
نہ خود اداس رہو نہ کسی کو اداس رہنے دو
🌷🍂🍁🌹
شادی شُدہ ٹھرکیوں کی مثال اُن جیسی ہے جو اپنی گاڑی گیراج میں کھڑی کر کے بسوں اور کھٹارا ویگنوں میں سفر کرکےذلیل ہوناپسندکرتےہیں
😂🙃😛😝😊
ہم کو ہمی سے چرا لو
پریشر ککراں دیاں ربٹاں پوا لو...تھرموس دے ہینڈل ٹھیک کرالو..
😊😛🙃😂😝
سر پ موچ آنے کی وجہ سے پاؤں میں شدید چکر آ رهے ھیں
معدہ بھی کسی کام میں نہیں لگ رها
دل میں اٹھ کر چلنے پھرنے کی طاقت بھی نہیں ھے ۔۔۔۔۔
بال خشک ھونے کی وجہ سے گردوں کا ذائقہ بھی خراب ھوا پڑا ھے
😊😛🙃😂😝
عاشق #عشق میں پاگل ہو جاتا ہے
جبکہ #ٹھرکی کو چھوٹے چھوٹے دورے پڑتے ہیں
😛😊🙃😂😝
سنو میں سدھر جاؤں یا
ایسے ہی اچھا لگتا ھوں
😝😛😂🙃😊
ایک شخص ڈاکٹر کے پاس سے واپس آیا اور واپس آ کر
بیوی کو بتایا کہ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ میں بارہ گھنٹے سے
زیادہ نہیں جیوں گا.. ☹️
بیوی نے بستر لگایا اور کہا آپ سوجائیں
لیکن شوہر کو ٹینشن سے نیند نہ آئی
ساتھ لیٹی بیوی سے پوچھا کہ
“سو گئی ایں”....... ؟؟
تو بیوی نےجواب دیا،،
تے ہور کی کراں......؟؟
تُسی تے صبح اٹھنا نئیں،
میں تے اٹھنا اے..
😝😛😂🙃😊
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی
جيجو بات کر لے نا
آپی👩بہت پریشان ہیں
😝😛😂🙃😊
اکیلے رہنے کا عادی ہوں
نہ "فیک" ہوں نہ" فسادی" ہوں
✌️✍️👍😊
اس نے کہا ایسی پرفیوم گفٹ کرو کہ خوشبو دیر تک رہے
میں نے اگربتی گفٹ کر دی
😛😊😝🙃😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain