Oo Baby girl.
"سالوں کی بھاگ دوڑ، فرمانبرداری ، پارسائی ، صبر اور جدوجہد کا آج حاصل یہ ہے______کہ میرے پاس میرے سوا کچھ بھی نہـیں"🍂🧡
Kuxh mang rhii hu tum syy...inkaar nahi krnaa.
Inhy bhi ly jao sath apny...ye sansen merii jo kaam ayen.
Hai thak xhuka dil dhadak dhadak k...isy bhi thora sukoon aye.
اتنا وہ دلنشیں تھا اتنا کہ کیا کہوں 🌺
مدت کی پارسائی مری خاک ہوگئی 🔥
میرا اور تُمہارا بھی کیا عجیب بندھن ہے___🥀
ایک دُوسرے کے فون میں ہی زندگی گُزاریں گے🖤🙂۔۔۔
I Misss Uh Yaaar.
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہونگے
ہم پرانی اذیت بنائے بیٹھے ہیں۔🖤🌸
میڈی حیاتی دے ہزار مسلے ھین
کئی ہزار مسلیاں دا ہکو حل ھیں توں❤️
Lagii hain mujhy aadten terii jb sy..❤
رفتہ رفتہ قہقہوں کے رنگ پھیکے پڑ گئے🖤🕊
ڈھونڈوگے کسی دِن نہایت بے بسی کے ساتھ🕊
Aab Tou Alfaz Bhi Mere Jaari Nahi Hote...
Aur Wo Pahle se Jazbat Mujh pe Taari Nahi Hote..🕊🍁
اور پھر من پسند شخص سے محبت کے کفارے تو ادا کرنے پڑتے ہیں کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خود کو ازیت میں رکھ کر ; 🖤🕊
اپنے کُچھ گزرے ہوئے وقت سے نفرت ہے مجھے
اپنی کُچھ خواہشوں پہ شرمندہ ہوں میں .....🕊🍁
اور پھر تُم سے بے پناہ مُحبت کا دعویدار بھی تُمہیں چھوڑ سکتا ہے🌍🙂
کِسی گمان میں مت رہنا......!!🖤🥀
تمہارے بعد مجھے سکون سے الجن ہوتی ہے...!!! 🕊🍁
محبت جب بھی ھوتی ھے
ستارہ وار ھوتی ھے
بساطِ وقت سے باھر
ابد کے پار ھوتی ھے
محبت جب بھی ھنستی ھے
کہیں بجلی چمکتی ھے
کہیں بادل برستے ھیں
ھَوا نظمیں سُناتی ھے
زمیں پر پُھول کِھلتے ھیں
پرندے لوٹ آتے ھیں
🕊🍁
کیا میری بات پے یقین نہیں۔۔۔۔۔۔ ❓
میں بہتر ہوں بہترین نہیں۔۔۔‼️
دیکھنے کی طلب فضول ہے کہ ""میں عام سی ہوں حسین نہیں""۔۔۔۔🎀☺️💜
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوئے 🔥
یہ وہ دکھ ہےجو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا🍁🕊
اور پھر ایک دن غم کی شامیں ہوں گی ختم اور ہم ایک بار پھر مسکرا دیں گے_🙂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain