بہت یاد آتے ہو
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
😭
ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﻮ ﻗﻮﺕ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﻮ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﺗﯽ ﮨﮯ ۔ﺍﻟﻠّﮧ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺁ ﺯﺍﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻏﻢ ﻭ ﺗﻔﮑﺮ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﯿﺢ ﻣﻌﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺳﮑﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺁ ﺝ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺣﯿﻮﺍﻧﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﭘﮭﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﭽﮯ ﺑﮭﯿﻨﭧ ﭼﮍﮪ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺩﺭﺩﻧﺪﮮ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻧﻮﭺ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ
ﮨﺎﮞ ﯾﮧ ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﺯﺭ ،ﻃﺎﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻦ ﻣﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﺍﺗﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺩﮦ ﻧﺤﻮﺳﺖ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﻮ ﻏﻠﯿﻆ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺟﻮ ﺩﻝ ،ﺯﺑﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺮ ،ﺷﮑﺮ ﻻﺋﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻗﺮﺏ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮨﮯ
Aks esa hota h jo ham tk pohnch nh skty🏃
wo bhinkty hn 🐶us srk k kuty ki tra🐕jo apny sy tez ratar wolo k pechy bagh to nh skta🐇mgr bhonkta zarur hy😂😄🐕🐕🐕🐕🐶🐶
حضورغوث اعظم حضرت سیدنا شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ محبت اور خوف کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ محبت کیا ہے اور خوف کیا ہے ؟ <br>
تو حضرت سیدنا شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ نے پہلےمحبت کے بارے میں فرمایا محبت محبوب کی طرف سے دل میں ایک تشویش ہوتی ہے پھر دنیا اس کے سامنے ایسی ہوتی ہے جیسے انگوٹھی کا حلقہ یا چھوٹا سا ہجوم محبت ایک نشہ ہے جو ہوش ختم کر دیتا ہے عاشق ایسے محوہیں کہ اپنے محبوب کے مشاہدہ کے سوا کسی چیز کا ان ہیں ہوش نہیں وہ ایسے بیمار ہیں کہ اپنے مطلوب یعنی محبوب کو دیکھے بغیر تندرست نہیں ہوتے وہ اپنے خالق عزوجل کی محبت کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے اور اُس کے ذکر کے سوا کسی چیز کی خواہش نہیں رکھتے
۔
جاری ہے
زندگی کے لئے اچھے دوستوں کا انتخاب کریں

● ایک اچھا دوست وہ ہے کہ تنگی وکشادگی میں آپ اس سے محبت کریں اور اس کی مدد کریں۔ اور وہ بھی آپ کے ساتھ ایسا ہی کرے۔ حقیقی دوستوں کے سامنے مستقبل کا نقطۂ نظر اور ایک سمت ہوتی ہے۔ دوست ایسے غلط فیصلوں سے منع کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں جن کے ساتھ مستقبل میں سمجھوتہ ہو سکتا ہو۔
● خود کو ایک اچھا دوست ثابت کریں۔ سنیں اور ایک مدد گار اور قابل اعتماد دوست ثابت ہوں۔ ایک دوسرے کی مدد کریں، اور اگر دوست سے کوئی غلطی سرزد ہو جائے تو اسے معاف کر دیں,
کیا آپ بری صحبت کا شکار ہیں؟
زندگی کے لئے اچھے دوستوں کا انتخاب کریں

کیا آپ بری صحبت کا شکار ہیں؟ زندگی کے لئے اچھے دوستوں کا انتخاب کریں۔
● اپنے دوستوں کا انتخاب عقل مندی سے کریں۔ مثبت سوچ رکھنے والے ایسے لوگوں کو اپنے ارد گرد جمع کریں جو آپ کو حوصلہ دیں کہ آپ مسلسل کوشش کرتے رہیں۔ اس وقت بھی جب سب لوگ آپ کی حوصلہ شکنی کر رہے ہوں۔
● ایسے لوگوں کودوست بنانے سے احتراز برتیں جو آپ کا مذاق اڑاتے ہوں یا آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہوں۔
● ایسے لوگوں کو اپنا دوست بنائیں جو اچھے کاموں میں آپ کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہوں۔ ایسے دوستوں کا انتخاب کریں جو سکول پڑھنے اچھے نمبر لینے اور اپنے لئے مواقع بنانے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ آپ ہی کی طرح ایک بہت اچھا مستقبل ان کے سامنے ہے۔
لوگ دوسرے لوگوں کو اتنی تکلیف کیوں دیتے ہیں؟
ذرا ایک منٹ ٹھہر کر اس مسلے پر غور کریں. وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں جو دوسروں کو آزار نہیں دیتے؟ وہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو اپنے آپ کو دکھ نہیں دیتے. ان کے اندر دکھ کا اور آزار کا لاوا اتنا شدید نہی…ں ہوتا کہ وہ ابل کر دوسروں پر گرنے لگے
چناچہ نتیجہ یہ نکلا کہ دوسروں کو حفاظت میں رکھنے کے لئے خود کو حفاظت میں رکھنا بہت ضروری ہے….
اصل میں “خود کریمی” ہی “مخلوق کریمی” ہے. چونکہ اس کا منبع ایک ہی ہے اس لئے یہ سبھی کو ایک سا سیراب کرتی ہے اور خود کریمی کا اجرا اس طرح ہوتا ہے کہ سچ کو اندر آنے دیا جائے اور اپنے زخموں کی مرہم پٹی کرنے دی جائے تاکہ اپنا اندر صحتمند ہو جائے۔
کل دمادم پہ گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣 کچھ لوگ کمزوری کی وجہ سے میری پوسٹ پر نہیں آ پاتے😂🤣🙄😜😋
دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو اور رات میں اسے تلاش کرو جو تمہیں رزق دیتا ہے۔❤
1d@Y U w!££
m!$$ m€
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ✨🌸💜
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے-🤍
❤❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
❤❤
شریعت چودہ سو سال پہلے نافذ ہو چکی ہے۔
کیا آ پ کو کسی نے اپنی ذات پر اسے نافذ
کرنے سے روکا ہے؟ یقیناً نہیں۔
برائے مہربانی شریعت پہلے خود پر نافذ کریں،
کامیاب ہو جائیں تو دوسروں کی فقر کرنا جائز ہو گا!
حضرت خواجہ صوفی محمد عظمت اللہ شاہ
میں بس اتنا چاہتی ہوں...❣️🥰
جب میرے بعد میرا ذکر ہو, تو بس اتنا کہا جائے
ہاں !!...❤️🌹
وہ ایک اچھی لڑکی تھی -“🦋
Damadam esi website h jahan logo ki age kbi ziyada nh hoti 5sal pehly jin ki age 16 thi mashaAllah sy abi tk 16 k he hn wah kia bt h dmadam ki😂😜😜
Alhamdulillah❤
میں ایسا کیا کروں جو سب ٹھیک ہو جائے
تم کہو تو مر جائیں😔🙏
آخری گناہ تیری یاد تھی
آج اس سے بھی توبہ کر لی
اداس لوگ
میرے ہاتھوں سے نکلا وہ شخص
کسی کے پاوں میں جا گرا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain