'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
مُجھے سوچ سمجھ کر کھونا،
میں دوبارہ نہیں ملتا...!🍁
زندگی کے _____ سرکس میں🥀
سب سے خطرناک کرتب محبت ہے💯
💔
جھوک جانا ہی محبت ہے۔۔🤗؛
اور سب سے بڑا ثبوت سجدہ کرنا ہے❤️