Damadam.pk
OoO_MasooM_OoO's posts | Damadam

OoO_MasooM_OoO's posts:

OoO_MasooM_OoO
 

ان پڑھ: ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔
ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔
ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا

OoO_MasooM_OoO
 

خالی جگہ پے ہاں یا نہیں پر کریں
_
_
ا)۔۔۔۔۔۔۔ ہاں میں انسان نہیں بندر ہوں
_
_
ب)۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہی پاگل ہوں
_
_
ج)۔۔۔۔۔۔۔مجھے پاگل خانے جانا ہے 🤣🤣

OoO_MasooM_OoO
 

بابا جی کہتے ہیں تلوار سے زیادہ قلم کی اہمیت ہوتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂
کیونکہ قلم سے ناڑا ڈالا جاسکتا ہے تلوار سے نہیں

OoO_MasooM_OoO
 

اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولوں
😜😜😜😂😂😂😂
میں نے بھی کہہ دیا
گلاب جامن تے برفی

OoO_MasooM_OoO
 

ایک لڑکی کو میں نے آئی لو یو کہا
اور اُس نے آئی لو یو ٹو کہا ساتھ میں مہینے کا پیکج مانگا🙄😳
تے میں نے باجی کہہ کر بلاک کردیا
بتائیں کیا میں شریف لڑکا ہوں 😇😇

OoO_MasooM_OoO
 

سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس دمادم میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں
😂😛🤣😜😋🙈😍😅😝🤪

OoO_MasooM_OoO
 

دو دوست جارہے تھے ان میں سے ایک بولتا ہے
کہ میں نے کل ایک آدمی کو منہ پر چماٹ مارا اور وہ میرے سامنے بولا بھی
نہیں
دوست نے پوچھا وہ کیوں؟
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
دوسرا دوست بولا وہ گونگا جو تھا

OoO_MasooM_OoO
 

سب کو اپنے عشق کی پڑی ہے
🤭 میرا ایزی لوڈ غلط نمبر پر چلا گیا ہے
😩 ہائے میں لٹ گئی
😭😭😭 😂😂🤭🤭🤭

OoO_MasooM_OoO
 

ٹیچر بچوں سے: جو اندر آنے کے لئے سب سے چھوٹا جملہ بولے گا اسے انعام ملے گا
انگلش بچہ: می آئی کم ان
اردو بچہ: میں اندر آجاؤ
پنجابی بچہ: وڑاں
😂😂

OoO_MasooM_OoO
 

نخرے تو مجھ میں بچپن سے ہی ہیں۔
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔
😅😅😂😅😂🤣😅😂🤣

OoO_MasooM_OoO
 

میں نے رکشہ لے لیا ہے
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بلائیں گی🤣🤣🤣

OoO_MasooM_OoO
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈

OoO_MasooM_OoO
 

موٹے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں 😂🙈

OoO_MasooM_OoO
 

مرد جو سلوک عورت سے شادی سے پہلے کرتا ہے وہی سلوک اگر شادی کے بعد بھی کرے تو کبھی طلاق نہ ہو۔۔۔
اور اگر۔۔۔
عورت جو سلوک مرد کے ساتھ شادی کے بعد کرتی ہے وہی سلوک اگر شادی سے پہلے بھی کرے تو کبھی شادی ہی نہ ہو۔۔۔
😀😀😀😀😀

OoO_MasooM_OoO
 

اس نے کہا تم مجھ سے کتنا پیار کرتے ہو
میں نے مسکرا کر کہا جتنا تم کرتی ہو 😙
وہ بولی تو بھی ٹائم پاس کر رہا ہے😂😂😂

OoO_MasooM_OoO
 

اے زندگی تو ہمیں خوب نچا
لیکن گانے تو اچھے لگا
😂😂

OoO_MasooM_OoO
 

پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂

OoO_MasooM_OoO
 

سوچ رھا ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں🤔😔
لوگ آجکل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں.😂😂🥳

OoO_MasooM_OoO
 

میں عشق سے توبہ کرنے ہی والا تھا
کہ ایک مس کال اور آ گئی
میں موبائل لے کے فیر چھت تے🤣🤣🤭

OoO_MasooM_OoO
 

اگر لوگ اپنی ضرورت کے وقت ہی آپ کو یاد کرتے ہیں تو بُرا مت مانیے کیونکہ چراغ کی یاد تب ہی 💔💔آتی ہے جب اندھیرا ہوتا ہے