اب آخری دفعہ اپنی صفاٸی دیتا ھوں ۔
مَیں وہ نہیں جو بظاہر دکھاٸی دیتا ھوں ۔
صداٸیں قید کیے جا رہا ھوں لفظوں میں ۔
مجھے پڑھو تو مَیں واضح سناٸی دیتا ھوں ۔. Kharoos 🙃
زندگی کسی کو خوشیاں نہیں دیتی، خوشیاں تو بنانی پڑتی ہیں زندگی کے سمندر سے سیپ کے موتیوں کی طرح نکالنی پڑتی ہیں___!!🖤💯🌺
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے آپ کو یہ صلاحیت دی ہے تو اس کو دوسروں کے ساتھ بانٹیے، اور ان کا ہاتھ تھامیں جنہیں آپ کی ضرورت ہے، ہو سکتا ہے محشر کے روز وہ لوگ آپ کی خوشی کا سبب بن جائیں جن کی خوشی کا سبب آپ دنیا میں بنے تھے_______!!❤️💯🙏
کھڑوس۔۔🤫
نجانے جنت میں مردوں پر وہ کیسی
مشکل گھڑی ہوگی
سنا ہے حوروں کے درمیان میں
بیگم بھی ساتھ کھڑی ہوگی
❥❥═٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━═❤️❥❥
😱😱😕😕
🖇️🌸اس سے پہلے کہ یہ مٹی" کا بدن خاک بنے
باوضو ہو کے مصلے" پہ جوانی رکھ دو🌼❤️
⏜°✮
-"ہــــم ســــیاہ ہخــــت منــــاســــب اپــــنے لیــــے بھــــی نہیــــں. 🙂🌸🍒✨🐣
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے☕😍
*_#_❣️🥀 😊💯✍️*_
*✍🏻بـنـدہ خــاکـͥــᷠــᷧــᷤــ*
آئی میرے حصے میں فقط ان کی بے رخی!!!💔
سب الفتیں جناب کی اوروں کے لیے ہیں ۔۔۔۔۔😒
وہ بول اٹھے تو لفظ خوشبو
وہ سوچ لے تو خیال خوشبو
اس کے طرزِتکلم سے بن گیا ہے
جواب خوشبو سوال خوشبو
🙂❣️ lifeline ❣️🙂
جن سے آپ کو بات کرکے اچھا لگتا ہے ان کو آپ سے
بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور یہی
زندگی ہے💔💯
میں نے جھیلی ہیں اذیت تیرے ہجر کی
ان ٹوٹے دلوں میں اک دل میرا بھی ہے
پوچھ ليتے وہ بسّ مزاج ميرا۔۔🖤
کتّنا آسان تھا علاج ميرا۔۔!🌚
-تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے،
تین مصرعوں کا شعر دیکھا ہے کبھی"-🙂🖤
کوئی دُکھ نہیں مگر پھر بھی کوئی دُکھ ہے جو میری ساری خوشیوں پر حاوی ہے!
"- 🥺🤎🐝
کــــــــوئی نہــــــــیں ہــــــــے جــــــــسے چــــــــاہ سکــــــــوں تــــــــیری طــــــــرح۔🧸💋💛-))
ہم اکیلے رہنے والے لوگ 😌
کسی کی محفلوں سے کیا جلیں گے🙂
or ye burger bachay kia jane
k
"Pathan" kis balaa ka naam hai 😂😝
❤✨🌍💦🦋👀
*کِردار بہتر بنائیں مُحترم پرسنیلٹی نہیں🌸💍🌍*
👨💻 *خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو*. ✍️
ندامت اب تمہارا مسٔلہ ہے
ہم اپنے دل پہ پتھر رکھ چکے ہیں.🥀♥️
👨💻 دوسروں کا برا وقت اتنا دلچسپ تماشا ہو تا ہـے. کـہ
اسکو دیکھتے ہوئے اپنی زندگی کا سرکس یاد ہی نہیں رہتا . ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain