Damadam.pk
OoOo_sTyLo_ChilLiMilLi_oOoO's posts | Damadam

OoOo_sTyLo_ChilLiMilLi_oOoO's posts:

HAM_😞 Q_AFSOS_KARE_K_WO_👸HAME_NA_MILE_😎AFSOS_TO_WO_KARE_JUNHE🙋♂️_HAM_NA_MILE🤦♂️
O  : HAM_😞 - 
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔💔💔
O  : جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔ تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔💔💔 - 
Funny joke
O  : کسی کی یادوں نے پاگل بنا رکھا ہے کہیں مر نہ جاوں اس لیے کفن سلا رکھا ہے  - 
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں۔۔۔
 💔💔
O  : چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی - 
Funny joke
O  : *MY ATTITUDE IS MY BEAUTY 😍😻 ... YOUR ATITTUDE IS MY..?? TUTTI HOWI - 
کوئی ہے...!! جو صبر کی آیات مجھ پہ دم کردے..😐😐😐😐
O  : کوئی ہے...!! جو صبر کی آیات مجھ پہ دم کردے..😐😐😐😐 - 
OoOo_sTyLo_ChilLiMilLi_oOoO
 

ہاں کہتے ہیں کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے تو پتا تو کرو مجھے کھو کر ایسا کیا پا لیا اس نے 💔🔥

OoOo_sTyLo_ChilLiMilLi_oOoO
 

Oyeeee.d5.d5kidr gum hOo.a5.a5

مقابلے کی ضد کیوں کرتے ہو میرے رقیب🤭🤭

ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے بھرم توڑے ہیں🤫🤫
O  : مقابلے کی ضد کیوں کرتے ہو میرے رقیب🤭🤭 ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے - 
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌

شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉...
O  : شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌ شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉... - 
زمانے سے اُلجھنا بھی اچھا نہیں مگر❤
❤یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے❤.d5
O  : زمانے سے اُلجھنا بھی اچھا نہیں مگر❤ ❤یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی - 
💔 زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی 🙂💔 میری دنیا اجاڑی تھی یونہی اک شخص نے دلاسہ دے کر .. !
O  : 💔 زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی 🙂💔 میری دنیا اجاڑی تھی یونہی اک شخص - 
لگتا ہے___ محفل میں اُترنا پڑے گا دوبارہ!!!😞👏🌝
کچھ لوگ____ بھول گٸے ہیں٬ معیار ہمارا!!!👑✌🔥
O  : لگتا ہے___ محفل میں اُترنا پڑے گا دوبارہ!!!😞👏🌝 کچھ لوگ____ بھول گٸے ہیں٬ - 
ھم اپنی مثال اپ ہیں...!!! !!!...صاحب...!!! کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے...!.e1
O  : ھم اپنی مثال اپ ہیں...!!! !!!...صاحب...!!! کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی - 
مدت ہوئی آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا..💔
O  : مدت ہوئی آپ نے دیکھا نہیں ہمیں مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا..💔 - 
Funny joke
O  : میرے سوا کوئی اِتنا اُداس بھی تو نہ تھا...!!! خزاں کے چاند کو اچھا لگا میرا - 
نظر جس سے ملنے کو ترستی تهی، وہ رستے میں یوں ملا.. !! ہم نظر اٹها کر تڑپ گۓ، وه نظر جهکا کر گزر گیا....n1
O  : نظر جس سے ملنے کو ترستی تهی، وہ رستے میں یوں ملا.. !! ہم نظر اٹها کر تڑپ گۓ، - 
❤نہ کوئی ﺳﺎتهہ ﺗﻬﺎ میرے نہ کوئی
پاس ﮨﮯ میرے❤
❤میں تنہا تھا میں
تنہا ہوں مجهے تنہا ہی رہنے ﺩﻭ❤
O  : ❤نہ کوئی ﺳﺎتهہ ﺗﻬﺎ میرے نہ کوئی پاس ﮨﮯ میرے❤ ❤میں تنہا تھا میں تنہا ہوں مجهے - 
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣

میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
O  🔥 : میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣ میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣ - 
OoOo_sTyLo_ChilLiMilLi_oOoO
 

کچھ لڑکیوں کی شکل دال چاول
جیسی ھوتی ھے..
جب کے نخرے بریانی جیسے.🙄😏😏😏😏😂😂😂🤣mEry iLaWa 😎 😂😂😂