Damadam.pk
Oo_EviiL_sMoOkeR_oO's posts | Damadam

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO's posts:

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

بڑا جان لیوا ہوتا ہے یہ اہم ہونے کا وہم🙂🔥🔥

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

عورت بہت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے🙂لہٰذا جب وہ أپ سے کہے کہ أپ بدل گۓ ہیں تو اس سے بحسث نہ کریں🙂🙂✌🔥

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

بہت پیار سے رکھینگے تمہیں💕
اک بار ہمارے ہو کر تو دیکھو💕🙂

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

مرد ملکیت کے نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتا ہے🙂✌

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں🙂
سب سے برا تماشا منافقت کا ہے 🙂✌

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

KuCH LOG SHUKAR ADA KAR RAHY HONGY🙂K ACHA HAI KHUD HI JAN CHOR GAYA🙂

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

اداکاری میں ماہر لوگ 😎
وفاداری میں ہار جاتے ہیں ✌🙂🔥

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

ڈپریشن مزاق نہیں ہوتا🙂
ایک اچھا بھلا انسان جینا چھوڑ دیتا ہے🙂🔥✌

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

میرا ور چاند کا نصیب ایک جیسا ہے 🙂
وہ تاروں میں تنہا میں ہزاروں میں 😂😣🙂

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

بات معیوب بھی ہے اور بوہت خوب بھی 🙂🙂
میرا محبوب کسی اور کا بھی محبوب ہے 😣😣🔥

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

میٹھے لہجے خفا ہیں ہم سے 😣
ہاۓ زبان کا کڑوا ہوں میں 🔥🙂

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 🙂
پھر جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے 🙂✌

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں پوسٹ پر کیلے کا چھلکا پھینکوں😂
اور تم پھسل کر میرے انبکس میں عضو 😂😂😝😝

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

ارے جناب کوئی کسی کا خاص نہیں ہوتا 😣لوگ تب ہی یاد کرتے ہیں جب ٹائم پاس نہ ہو 😣🙂

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

تھوڑا سا انتظار کر اے دل ✌
اسے بھی پتا چل جاۓ گا اسنے کھویا کیا ہے 🙂✌

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

جو باتیں تکلیف دین 😣
انھیں دل میں رکھنے کے بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں 🙂✌

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

یقین کرو ٹھرکی نہیں ہوں 😣
شغل میلے کے چکّر میں پوسٹ ہی ٹھرکیوں والی ہو جاتی hey😂😂✌

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

اگر میں تمکو برا لگتا ہوں 😣
تو تم کون سا مجھے چینی والا پراٹھا لگتی ہو لڑکیوں 😝😝😂😂

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کے جنازے کی طرح ہوتی ہے 😣
سب لوگ بڑی عقیدت سے شرکت فرماتے hain😝😝😂😂

Oo_EviiL_sMoOkeR_oO
 

قائد اعظم بھی وفات پا چکے ہیں 😥
علامہ اقبال بھی نہیں رہے 😭
اور میری بھی اکثر طبیعت خراب رہتی hai😣
پتا نہیں کیا بنےگا پاکستان کا ☺😝✌😂