Damadam.pk
Oo_Jerry's posts | Damadam

Oo_Jerry's posts:

Oo_Jerry
 

Aaj Ham hn oo payario!
KAL hamari baryani hogi😎

Finals ki Tayri🙃
O  : Finals ki Tayri🙃 - 
Oo_Jerry
 

*میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💕*
*انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,💕*

Oo_Jerry
 

کسی دن لڑھ پڑوگا اپنے دکھوں سے
جان دے دونگا انہیں ختم کرنے کے بدلے

Oo_Jerry
 

مجھ سے پوچھا میرا تعارف جو کہہ دیا مختصر تمہارا ہوں۔۔

Oo_Jerry
 

5000 سے زائد خدا
4000 مذاہب
5 ارب سے زائد پیروکار 6000 سالوں سے صرف ایک شیطان سے لڑ رہے ہیں

Oo_Jerry
 

🥀- | ﷽| -🥀
Aslamoalikum
JUMMA MUBARAK
♥جمعہ مبارک♥✨
وہ عــــرش کا چـــراغ ہیـــں
میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں❤️
اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا
میـــں عاشـــــقِ رســـول ہــوں
صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم💫✨

Oo_Jerry
 

ﻭﮦ ﺗﻮ ﯾﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﻋﺎﻟﻢِ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﻧﺎﻡ ﭘُﮑﺎﺭﮮ ﺍُﺱ ﮐﮯ۔۔۔
اللہ♥️

Oo_Jerry
 

اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔
🙂,۔

Oo_Jerry
 

"جو شخص آپ کو چھوڑ گیا ہے،
آج اس کے لئے ایک لائن ھو جائے-"🙁
.
.
.
مطلب میں پورا مضمون لکھوں 😅🤣

Oo_Jerry
 

میں اس کے دودھ کی چائے پیا کرتا تھا 🥺

Oo_Jerry
 

میں اپنے مسائل میں مبتلا لڑکا !
مجھ سے کوئی نہیں کہتا کہ میں ہوں نا-"🙂💔

Oo_Jerry
 

Abe idhr Maro👹

Oo_Jerry
 

فزکس والے تو یہ بات جانتے ہی نہیں کہ گریوٹی سے زیادہ کشش تو آنکھوں میں ہوتی ہے❤😍

Oo_Jerry
 

Keep your advice to yourself if you can't give me a password🌺🌺🌺

Oo_Jerry
 

.q1😊

Oo_Jerry
 

کبھی کبھی معلوم بھی ہوتا ہے کہ سامنے والا شخص دھوکہ دے رہا ہے لیکن اسے چھوڑا نہیں جاتا کیونکہ اس کے دھوکے سے تو جی لیں گے مگر اس کے بغیر نہیں💔

Oo_Jerry
 

بڑا طویل صدمہ رہے گا
تیری مختصر سی محبت کا
.l5

Waqai ╰(▔∀▔)╯
O  : Waqai ╰(▔∀▔)╯ - 
Oo_Jerry
 

Teraa Yaar Ho Main 💔🙂