کچھ لوگوں کے گھر دیگ کے چاول دینے جاؤ تو وہ اتنی بڑی پلیٹ لے کر آتے ہیں جیسے ہم نے دیگ ہی پوری اُن کے لئے بنائی ہو ہمارے محلے والے جب بھی کوئی چیز دینے آتے ہیں میں گھر والوں سے کہتا ہوں بڑی پلیٹ نا لیکر جانا بُرا لگتا ہے دیگچی لے جاؤ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂