Damadam.pk
OopS_007's posts | Damadam

OopS_007's posts:

OopS_007
 

ضروری نہیں کہ یکطرفہ نظر آنے والی محبت سچ میں یکطرفہ ہی ہو ,
کبھی کبھی محبت دو طرفہ ہی ہوتی ہے
مگر اظہار یکطرفہ ہی رہتا ہے

OopS_007
 

لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌

OopS_007
 

💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍

OopS_007
 

Aahsty Aahsty zindgi se nafrat ho rahi hai lagta hai is dil ko dubara muhbbt ho rahi hai