Damadam.pk
Oozair's posts | Damadam

Oozair's posts:

Oozair
 

کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟؟
میں اتنا نیک ہوں کہ رات کو میرے کمبل سے روشنی نکلتی ہے۔

Oozair
 

میری پوسٹیں ہیں یا سیکنڈ فلور پہ بنا ہوا پٹرول پمپ؟ کوئی آتا ہی نہیں یار

Oozair
 

اک تعلق بچا نہیں پائے
اک رنجش کی مار ہم نکلے