Damadam.pk
Orange_66's posts | Damadam

Orange_66's posts:

Orange_66
 

اور لوگ تب تک آزمانا نہیں چھوڑتے🙂🖤
جب تک ہم وفات نہ پا جائیں🥀💔
Bye forever all of u tc
#Anu malik😇

Orange_66
 

Woh Kab Ka BhooL Chuka Ho Ga Hamari WaFa Ka Qissa..
Bichar Kar Kisi Se, Kisi Ko, Kisi Ka, Kab Khayal Rehta Hai.....
#Anu malik😇

Orange_66
 

میرے "MSG" کا جب کوئی جواب #نہیں دیتا😒
تو میں یہ سوچ کر خوش ہو جاتی ہوں😜
کہ اگلے بندے کی #بولتی بند کروا دی میں نے😁
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

جب آپ کے گھر والے آپ کے فون سے بات کرتے ہیں
🤨🤨
تو آپ ان کے چاروں طرف گھومتے رہتے ہو🤔🤔🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

عشق نے نکما نھیں کیا غالب
میں بچپن سے ہی ویلی 🤐😮❤ھوں
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

*پر پرندوں کے ہی اچھے لگتے ہیــــں ... اگر انسان کے نکل آئیں ناں ... تو پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ہے .......!!!*💞💞

Orange_66
 

چڑھ گیا بخار لگ گئی نظر زمانے کی 🤕🤒🤒🙄🙄🙄
ابے کیمنے ضرورت کیا تھی میری تصویر دوستوں کو دکھانے کی 😉😜😛😂
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

تم نےبچهڑنےمیں بہت جلدی کردی
آج ہمارےگهربریانی پکی ہے😏😏🤣
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

ہو گا تمہیں بھی غرور بات نہ کرنے کا*
*نہ کر بات تیرا غرور تجھے مبارک...😠*
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
#Anu malik😆😝😇

Orange_66
 

خوف کورونا سےاتنا کھائیں کیا
موت سے پہلے ہی مرتے جائیں کیا
جو لکھا ہے بخت میں ، ہونا تو ہے
ہورہےگا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
#Anu malik😃😇

Orange_66
 

آج تو ایک لڑکے نے حد کر دی☺😳
اللہ کے نام پر میرا نمبر مانگ رہا تھا😉
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

بچوں کی تربیت میں ساری دنیا کی مائیں ایک طرف اور پنجابی مائیں ایک طرف ۔امی پیسے چایییں۔پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂کوئی چیز نہ مل رئی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ "جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕 "صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
"اٹھ جلدی اٹھ وج گئے"چپ کرانے کا طریقہ"چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩 "کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے کہ لاواں جتی💃😂"
I love you mom❤
#Anu malik😃😇

Orange_66
 

جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی بہت ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں!!
#Anu malik😃😇

Orange_66
 

تم جب پنجابی بولتے ہو تو
مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

قبول ہے شرارتیں میری
😅😆
یا پھر سر پھاڑدوں تم سب کا🔨🔨😲
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

😷👈 یہ ایموجی جانتا تھا کہ
کرونا وائرس آ رہا ہے
لیکن یہ میسنا خاموش رہا
#jhali Anu😂😝😇

Orange_66
 

Good night

Orange_66
 

وہ جس کو شوق تھا مجھکو گنوا کے جینے کا
سنا ھے اب وہ بڑی الجھنوں میں رہتا ھے 🔥
#Anu malik😆😇

Orange_66
 

#تجھے___ کمنٹ کرنا نہیں# آتا😏😏
#مجھے___ پوسٹ کے سوا کچھ نہیں آتا😒😒
#دو ہی ____طریقے ہیں فیس بک پر #زندگی گزارنے کے😁😂
#ایک تجھے___ نہیں آتا ایک مجھے نہیں# آتا😛🙃🤣🤭😜
Copy paste🙊
#jhali Anu😂😛😇

Orange_66
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے سارے ممبرز کو #Copy کر کے🙊 😝🙄😐
سمندر میں #Paste کر آؤں 😂😂😝🙁
کمنٹ ہی نہیں کرتے 😕😕🤕😓
#jhali Anu😂😛😇