جب تک میں خود نہ کرو یاد
تب تک کوٸی نہیں کرتایاد مجھے
پھرمیں کیسےکہوں کہ میرےاپنےبہت ھیں
😕😕😕😕
#Anu malik🌹😇
لاحولا ولا قوۃَ.
کُچھ نہیں بس فرنٹ کیمرہ آن ھو گیا تھا 😕😕
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
پاکستان🇵🇰میں لڑکا لڑکی راضی ہوتے ہیں لیکن ماں باپ نہیں مانتے😥
جب کہ انڈیا🇮🇳میں ماں باپ بھی مان جاتے لیکن کُنڈلی نہیں ملتی🤣😂
#jhali Anu😂😝😇
آج کل کے بچے کو سبزی پسند نہ آے تو ماں کتنے آپشنز دیتی ہے
میگی کھالو، بریڈ جیم لگا دیتی ہوں، پیزا منگوا دیتی ہوں😊
اور ہماری ماں کے پاس دو ہی آپشنز ہوتے تھے سبزی کھانی ہے یا چھتر اور ہم دونو ہی کھالیتے تھے پہلے چھتر پھر سبزی😟
#jhali Anu😂😝😇

ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے😅
#jhali Anu😂😝😇
Libra:لبرا کو اگر کسی عدالت میں جج بنا دیا جائے تو کبھ فیصلہ ہی نہیں کر پائیں گے کہ سزا دیں یا جزا۔Scorpio:👉
یہ خود اپنے آپ پر اتنی زیادہ تنقید کریں گے کہ دوسرے کو ضرورت ہی نہیں ان کی ٹانگ کھینچنے کی۔Saggitarius:👉ان کو تو جذبات کا اظہار بھی ٹھیک سے نہیں کرنا آتا ہے۔Capricorn:👉یہ اتنے عاجزی پسند ہو جاتے ہیں کی کبھی کبھار لوگ ان کی اس عادت سے عاجز آ جاتے ہیں Aquarious:👉یہ نہایت مشکل سے کسی کے ہاتھ آتے ہیں اور دوست بناتے ہیں اور تحمل مزاج ان کی فطرت ہے۔Pisces:👉
ان کا دل بہت ہی چھوٹا اور نازک ہوتا ہے کہ کبھی کبھی چھوٹی بات بھی ان کے لیے بہت بڑی بن جاتی ہے
🙂
میرے لیے تو بالکل ٹھیک کہا ھے 😞🙄
#Anu malik🌹😇
اپنا اپنا سٹار بتائیں...:♡
Aries:👉یہ غصے کے بہت برے ہوتے ہیں اس لیے سوتے ہوئے شیر کو مت جگائیں۔
Taurus:👉کبھی کبھار ان کو اپنی 'میں' کا دورہ پڑتا ہے جس میں یہ ہر وقت اپنے اوپر ہی دھیان دیتے ہیں۔Gemini:👉ان کی سب سے بری عادت ان کا افواہیں پھیلانا اور جلد ہی پارٹی بدل لینا ہے۔Cancer:👉یہ ستارہ ضرورت سے زیادہ جذباتی ہو جاتا ہے یہاں تک کہ سنبھالا بھی نہیں جاتا ہے۔
Leo:👉یہ کب اپنے آپ میں رہیں گے اور کب آپے سے باہر ہو جائیں گے یہ تو ان کو خود نہیں پتہ ہوتا ہے۔Virgo:👉 ان کے موڈ کا کوئی دین ایمان نہیں ہوتا ہے کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی وجہ سے بگڑ سکتا ہے۔
Continue
ایک لڑکا میٹرو بس میں کھڑا تھا
😒
اچانک بریک لگی تو ایک لڑکی پر گر گیا
🙄😅😁😁😁
لڑکی : بدتمیز کیا کر رہے ہو🙍🏻♀️🙍🏻♀️🙍🏻♀️
لڑکا :سمپل ایف اے اور آپ😂
🙆🏻♂️🙅
#jhali Anu😂😝😇

لوگوں کو بارش کے موسم میں محبوب یاد آتا ہے۔🥀
اور مجھے سموسے پکوڑے چائے
😂😂😂🙈🙈�
#jhali Anu🌧⛄😂😋😇
میں بسم اللہ کراں 🙆♀️🙆
آرام سے آیا کرو 🐿میری پوسٹ پر 😒😒
میں کونسا کہیں جا رہی 🏃♀️ہوں 😂😝
اگر تمہیں کچھ ہو جاتا تو 🙊🙄
#jhali Anu😂😋😇
کس کس نے چھٹی ماری
بارش کی وجہ سے🌧️
#Anu malik🌹🌧😇
کہنے لگے غرور سے خط دیجیے میرے.
اور ہم بھی کوڑادان اٹھاۂے چلے گۂے....😎
💕✨💕
#Anu malik🌹😇
اا_______❤
دوسروں سے جلنے والے ہم نہیں😉😇
اور ہم _____پہ مرنے والے کم نہیں--👉😉😍
#Anu🌹😇😘😘😘😘😘😘😘❤
اگر کوئی تمہیں چلغوزے کے منہ والی کہے😂
تو جان لو کہ تم بہت قیمتی ہو 💚
#jhali Anu😂😋😇
چھینک آتے آتے رُک جاۓ😏
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ
ہی کہہ دیا " دفع کرو" 🙄😂😂
#jhali Anu😂😋😇
چھینک آتے آتے رُک جاۓ😏
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ
ہی کہہ دیا " دفع کرو" 🙄😂😂
#jhali Anu😂😋😇
وقت سیکھا دیتا ہیں⏱️ ___ جینے کاسب ہنر ___ 💕
.
پھر کیا نصیب💞 'کیا مقدر👀 اور کیا ہاتھوں کی لکیریں💕
#Anu malik🌹😇
اسلام نے🤷عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں🤭بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂🙄🙄🙄
#jhali Anu😂😋😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain