اسے کہو آجاؤ ساری رنجشیں،خفگیاں مٹا کر
میرے گاؤں میں آج بارش کا سماں ہے🌧️❤️
Need Real Friend on whatsapp anyone here?
Need One Good and Real Friend
اسی لیے تو زمانے میں اجنبی ہوں میں...!!
سارے لوگ فرشتے ہیں اور آدمی ہوں میں...✌✋
اور تمہارا ہونا میری خوشیوں کی عمریں دراز کرتا ہے❤️🍂🔥
کہاں کا عشق کہاں کی وفا
مرشد
وہ لوگ بھی گزر گئے
وہ دور بھی گزر گئے۔۔۔۔
میں اِس مکان کو اب چھوڑنے ہی والا تھا
کہ کھڑکیوں سے کہیں زندگی کو دیکھ لیا
مجھے پتا ہی نہ تھا حُسن کس کو کہتے ہیں
مگر وہ کیا ہے کہ ، اِک دن کسی کو دیکھ لیا
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع،
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔
حسد کا کوئی فائدہ نہیں.... 🥀
بلندیاں خدا کی زات دیتی ہے..🙏
کچھ لوگوں کی اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ انہیں ترک تعلق نہیں آتا، انہیں چھیننا نہیں آتا انہیں جیتنا نہیں آتا، انہیں منافقت نہیں آتی،وہ ایک دفعہ جس کو اپنے قریب کر لیں پھر ان کو ان کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا...
درود
خَاتِمُ الْنَبِیِیُن
حضرت ﻣُﺤــَﻤﺪٍٍ ﷺپر
جمعہ مبارک
پہلے آجاتی تھی قابو میں اداسی پر اب
ایسی وحشت ہے کہ سانس لوں تو دل دکھتا ہے.
hello Everyone
آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا..
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت !
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے۔۔۔!🖤🥀
آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا..
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت !
جون ایلیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain