Yeh Jo Haseenao Ke Baal Hote Hai, Ladko Ko Fasaane Ke Jaal Hote Hai, Pee Jaati Hai Sara Khoon Ladko Ka, Tabhi To Inke Hoont Itne Laal Hote Hai.
😂😂😂
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
یہ عجب راہ گزر ہے کہ ہیں چٹانیں تو بہت
اور سہارے کو تیری یاد کے بازو بھی نہیں
🥀🥀🥀🥀🥀
وعدہ تھا ٹوٹ گیا💔
نشا تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا❤️
انسان تھا بدل گیا
😔😔😔
مرشد ملی بھی تو
آکر پلٹ گی🥀
مرشد میرے نصیب پر
سیاہی الٹ گی۔۔۔۔
🥀🥀🥀🥀🥀
اور وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گی آگ اس عمارت میں
🥀🥀🥀🥀🥀
اب کیا بتاۓ ٹوٹے ہے کتنے کہاں سے ہم
خود کو سمیٹتے ہیں یہاں سے وہاں سے ہم