وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے
غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آءو جینے کی ذرا اداکاری کریں
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر صرف محبت سے شکایت کیوں
ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا
خدا جانے کہ اس آغاز کا انجام کیا ہو گا.


تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ہوں❤
(تمام لوگوں کی نیک خواہشات پوری ہو(آمین
Ek baar phir dekhado
💖💖💖
Ramzan mai Madina❤❤❤
Beshak bana lo Aaqa
Mehman do ghari ka
❤💖❤












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain