پہلے فریج کا دروازہ بند نہیں ہو رہا تھا😇
اور اب کھل نہیں رہا😞
لگتا ہے بکرے نے اندر سے کنڈی لگا لی ہے😂😅
کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے
جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے
وہ دیکھنا کسی کا کنکھیوں سے بار بار
وہ بار بار اُس کا اثر کُچھ نہ پُوچھیے
رو رو کے کس طرح سے کٹی رات، کیا کہیں
مر مر کے کیسے کی ہے سَحَر، کچھ نہ پُوچھیے
اخترؔ دیارِ حُسن میں پُہنچے ہیں مر کے ہم
کیوں کر ہوا ہے طے یہ سفر کچھ نہ پُوچھیے
*رشتوں میــــں باندھ لینا ... یا بندھ جانا ہی کافی نہیــــــــں ہوتا ... اِســــــــں رشتے کو ... اِســــــــں کے تقدس کے حسابــــــــ سے ... نبھاتے جائیــــــــں تو ہی کمال ہے ........!!!*
💞 💞
عورت کی شان اس وقت تک ہوتی ہے جب تک وہ حیا کا لباس پہنتی ہے اور اگر اسے چھین لیا جائے تو اس کی باقی خوبیوں کا مجموعہ اس کا نعم البدل نہیں ہو گا۔"
تمہارا حسن اتنا سستا نہیں جو یوں نیلام ہوجائے تم مسلمان ہو، پردہ تمہاری زینت، حیا تمہارا ایمان، غیرت تمہارا غرور، اور قرآن تمہاری گواہی ہے...❤️
عورت کو چاند کی طرح نہیں ہونا چاہیے کہ ہر کوئی اسے دیکھ کر لطف اندوز ہوتا رہے اور بار بار ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے کی تمنا کرے۔۔۔۔۔۔۔بلکہ عورت کو سورج کی طرح ہونا چاہیے کہ اس کی طرف دیکھتے ہی آنکھیں بند ہونے لگیں اور اس کی تپش لوگوں کو فاصلہ رکھنے پر مجبور کردے۔۔۔
*محبت میں محبوب کے ساتھ مخلصی کا تقاضہ یہ ہے کہ ؛ جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کِسی اور کو دستیاب نہ ہوں* 🤍
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے 😐
وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے 🍂
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی 🙃
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے ~🥀
نہ پوچھتے ہو ،نہ سوال کرتے ہو
K
بس روٹھتے ہو، کمال کرتے ہو__
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *مزاحیہ غزل* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلاف ہے اگر ہونے دو جان تھوڑی ہے ـ
بیوی کا ہی حکم ہے شاہی فرمان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣🤣🤣
ماریگی تو مار کھا لینگے ایک کونے میں بیٹھ کر
یہ میرے اکیلے ہی کی داستان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣🤣🤣
تیری گلی میں آؤں، تجھے دیکھوں، چلا جاؤں
تیرے باپ، بھائی اتنے مہربان ٹھوڑی ہے ـ😅😅😅😅
میں جانتا ہوں سالے بھی کم نہیں ہیں مگر
میری طرح ان کے پیروں میں جان تھوڑی ہے ـ😂😂😂😂
یہ دولت،یہ عبادت، یہ شوکت اور فرہت
میرے ہی فرزند ہیں، سارا خاندان تھوڑی ہے ـ🤣🤣🤣
وہ چاہتی ہے پیار میں پِٹوں، لڑوں، مروں میں
تیرا محبوب سنگل پسلی ہے، سلمان تھوڑی ہے ـ
😂😂😊😊😀😀
یقین مانیں میں نے زندگی میں ایسے ایسے موڑ بھی دیکھیں ہیں۔۔۔۔😔😔
جہاں جانے سے پہلے لکھا ہوتا تھا،،،
آہستہ چلیں آگے خطرناک موڑ ہے🙈😂😂
muhabat to muhabt hi.hamesha tum sa rahy gi.pher chahy tum naraz ho byrukhi dekhao chellao khamosh ho jao ya bhol jao......
K
*کوٸی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جاۓ تو اُسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں🥀🌚*
_محبتوں کو محبت سے "Ꭰᵉᵃˡ" کیا کریں----!!_♥️
_غصے سے رشتے نہیـــــــں بچتے بلکہ رہے سہے بھی بکھر جاتے ہیں----!!_🥀
_رشتے سنواریں، بگاڑے نہیـــــــں----!!_🌹
کڈ لو رضائیاں ۔۔۔🛌🛌
پا لو کوٹیاں ۔۔۔🧥🧥🧤🧦🧣
تے پکھے کر دو بند ۔۔۔۔🫣
ساریاں نوں میرے ولوں happy ٹھنڈ happy ٹھنڈ ۔۔۔۔🥶🤧🤕😷🌪️🏔️☃️⛄🌥️🌧️🌈🍲☕☕🧣🧥🧤🧦🤣😂🤷🙆👍✌️👍✌️
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہونگی 😏
میں لائن مارنے آتا ہوں
ایمان نال دسو
تسی ہو اس قابل😳🤔😂
میرے لئے ایک کپ چائے بنا دو ،،،😋🙈
تمہیں کہ رہا ہوں پوسٹ پڑھنے والی لڑکی۔۔۔🤪😜🙄
خبردار❗❗❗😒
.
.
.
محبت نوشی صحت💌
کیلئے دل کا کینسر ھے،👈❤️
اگرطبیعت ذیادہ😞😞
خراب ھوتوفوری🏃♀️🏃♀️
شادی کرلیں،🎎
اپنی زندگی بیوی کے مشورے کے مطابق استعمال کریں
شتریہ😁😁
تمام SMSوالدین کی پہنچ سے
دور رکھیں🙉🙉
وزارت عشق💃💃💃ا🙈🙈🙈
میں چاۓ کا شوقین لڑکا 😋 اور وہ کچن سے فرار لڑکی🙈
لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو 😅😂
ان کے تو بال بھی3000 روپے کلو بکتے ہیں🥰🤣😂
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁 پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂شکریہ ادا کرنے کی کوی ضرورت نہیں 😏
سردی آ گئی ہے کوئی امیر لڑکی 🙈
جرسی ہی گفٹ کر دے 🤣🙈
😁🤣🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain