Damadam.pk
Oye.Villan's posts | Damadam

Oye.Villan's posts:

Oye.Villan
 

ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺

ممکن نہیں ہے مجھ سے طر زِ منا فقت 

دُنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
O  : ممکن نہیں ہے مجھ سے طر زِ منا فقت دُنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں - 
آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔

اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥💔💞
O  : آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔 اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥💔💞 - 
اپنامعیار ھے شاہوں سے بغاوت کرنا۔
میں الجھتا ھوں فقط وطن کےغداروں سے۔
O  : اپنامعیار ھے شاہوں سے بغاوت کرنا۔ میں الجھتا ھوں فقط وطن کےغداروں سے۔ - 
اِحساس و مُُروَّت کے  رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ ـ

 کُچھ کہہ بھی پاۓ ـ تو فَقَط اِتنا ـ کہ چَلو خَیر ـ
O  : اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ ـ کُچھ کہہ بھی پاۓ ـ تو فَقَط - 
Oye.Villan
 

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
اے الله تیری شان بہت بلند ہے ھم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے ھماري خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما, ہم کو صحت وایمان والی زندگی عطا فرما۔
اے الله جب ہم مایوس ہو جائیں تو ہماری مدد فرما کیونکہ ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں اور ھمارے ان گناھوں کو بخش دے جو ھماری دعائيں قبول نہيں ھونے ديتے۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمین

Oye.Villan
 

🔥 #ہمارہ تو رتبہ ہی ۔۔۔ الگ ہے۔💯
#صاحب
#ہمیں دنیا نہیں تاریخ ۔۔۔ یاد رکھے گی💯💥

Oye.Villan
 

#___ہم جو آسانی سے مل جاتے ہیں 🖤
#___وہ سمجھتے ہیں بیکار ہیں ہم🥀

Oye.Villan
 

وہ میرے فوجی بننے کی زد لئے بیٹھے
اب روتی ہے، کہ تم چھٹی بھی نہیں آتے

Oye.Villan
 

اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!

Oye.Villan
 

اپنی مرضی سے بھی دوچار قدم چلنے دے
زندگی ! ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں

Oye.Villan
 

احسان یہ رہا تہمت🗣 لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں👆 نے مجھے مشہور کردیا👤

Oye.Villan
 

#_نہیں_تیرا__نشیمن__قصرِ__سلطانی_کے__گنبد_پر🦅
#_تو_شاہین_ہے_بسیرا_کر_پہاڑوں_کی_چٹانوں_میں 🦅🦅
#_پاکستان_زندہ_آباد ⁦🇵🇰⁩💪⁦✌️⁩

Oye.Villan
 

وہ شخص جسے اپنے لیے خاص کیا تھا
اس شخص کو پرکھا تو بہت عام سا نکلا

Oye.Villan
 

کوئی سکھائے محبت کے قرینے اس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے

Oye.Villan
 

لوگوں کو وقت دیں ۔۔ موقع دیں ۔۔۔
مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں☻

Oye.Villan
 

اور پھر میں نے کڑوے سے کڑوے بول پر بھی مسکرانا سیکھ لیا۔ 🔥

Oye.Villan
 

آسمان ویران ہیں
تارے بھی حیران ہیں
معاف کردے میرے ربّ
تیرے نبی کی امت بہت پریشان ہے۔۔ آمین

Oye.Villan
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Oye.Villan
 

آہستہ چل اے زندگی
کئی قرض چکانا باقی ہیں
کچھ درد مٹانا باقی ہے
کچھ فرض نبھانا باقی ہیں