Damadam.pk
Oye_Foji's posts | Damadam

Oye_Foji's posts:

سنو اے روحِ مَن
میرے تخیل کی وادیوں میں
اک تیری الفت بھری پڑی ہے
میں نے ہر بار نئی نظر سے دیکھا ہے تجھے 
مجھے ہر بار پہلے سے بڑھ کر تجھ سے محبت ہوئی
O  : سنو اے روحِ مَن میرے تخیل کی وادیوں میں اک تیری الفت بھری پڑی ہے میں نے - 
Oye_Foji
 

*ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں ❤🩹🙂*
*ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں __💔🥲*

Oye_Foji
 

تیری کہانی میری کہانی سے مختلف ھے!!!
جیسے آنکھوں کاپانی! پانی سے مختلف ھے۔

Oye_Foji
 

گر کبھی اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی
ورنہ کون کمبخت سہہ سکتا تھا جی، کون کا دکھ

Oye_Foji
 

تجھ سے کوئی فلحال طلب ہے نہ تمنا
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے
...

Oye_Foji
 

تیری آہٹ جو کان پڑ جائے
میری آنکھوں میں جان پڑ جائے
تُو جو پُوچھے مرا مزاج کبھی
اِمتحاں میں زبان پڑ جائے