Damadam.pk
Ozzy's posts | Damadam

Ozzy's posts:

رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے 
جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے..
O  : رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے.. - 
مرغی اور انڈے والی بات چھوڑو ۔۔
یہ بتاو
کھمبا پہلے آیا یا محلہ؟🤔
O  : مرغی اور انڈے والی بات چھوڑو ۔۔ یہ بتاو کھمبا پہلے آیا یا محلہ؟🤔 - 
Ozzy
 

چلو شادی شادی کھیلتے ہیں
میں دولہا
آپ سب اپنے اپنے کردار بتایئں😍😍🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈👇
اعلان دولہے کی کوئی بہن نہیں 😬
نوٹ دولہے کی کوئ امی ابو کا کوئ کردار نہیں

Ozzy
 

"-🙈♥-"
- " یاڑڑڑڑ! اب اٹھ بھی جاؤ نا🥺🥺
کب سے ناشتہ مانگ رہا ہوں🙁😜•"🙉😁

Ozzy
 

سنو لڑکیوں!!
وہ تمہیں اپنے بریک اپ کے قصے سنا کر پھنسائے گا
تم "اچھا بھائی" "اچھا بھائی"
کہتی رہنا 😜😜😂😂

Ozzy
 

کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم بتاو☺
مجھے روز روز نظر لگ جاتی ہے🙊😍🙈😜

Ozzy
 

تمہیں کوئی اور دیکھے میرے علاوہ 🙄🙄
اس کی آنکھوں میں چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں میں 😎😎😎😂😂😂😂

Ozzy
 

بات تب بگڑی جب میں نے اسے کہا
گردن پہ بھی کریم لگا لیا کرو
🤔🤔

Ozzy
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی ہـے
🤔🤔

Ozzy
 

فرض کریں آپ میرےاستادہیں۔
مجھے ایسی نصحیت کریں
جو ساری زندگی کام آسکے
🤗

Ozzy
 

سنو #لڑکیو ۔۔۔۔!!!
میں #حکومت پاکستان سے منظور شدہ #شریف لڑکا ہوں ☹️☹️

Ozzy
 

دس میں سے آٹھ لوگ ریلشن شپ میں ہیں😒
باقی دو ہم ہیں
میں لکھ رہا ہوں
تم پڑھ رہی ہو🤭

Ozzy
 

لوگ صورت پر مرتے ہیں😍🥀🥀🥀🥀🥀
ہم کو محترمہ👰کے comments سے عشق ہے😛😂🙈

یا اللہ تیرے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ان غریب، لاچار اور بےبس لوگوں پر اپنا رحم فرما۔۔آمین😭
O  : یا اللہ تیرے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ان غریب، لاچار اور بےبس لوگوں پر اپنا - 
Ozzy
 

کوئی لڑکی میرا کاٹن کا سوٹ استری کردے 🙄🙄🙄

Ozzy
 

میں جج ہوں😎🙈
آپ کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے 🙏😂👀
آپنی آخری خواہش بتاؤ😛😛