خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے
بــے وجــہ چہـــرے پــر مسکــراہـٹ لا کــر🥀
ہــم نــے آئینــے کــو بھـی گمــراہ کـر رکھــا ہــے🥲
💐ﺩﻥ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﭺ ﺍﻟﮓ ، ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻠﮯ ﻭﺟﺪﺍﻥ ﺍﻟﮓ❤️🌺
💐ﺍﻣﯿﺪ ﺍﻟﮓ ، ﺁﺱ ﺍﻟﮓ ، ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻟﮓ ، ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺍﻟﮓ🌺❤️
💐ﺗﺸﺒﯿﮧ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ ﮐﺲ ﺳﮯ ، ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﺴﻦ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺭﻧﮓ❤️🌺
💐ﻧﯿﻼ ﺍﻟﮓ ، ﺯﻣﺮﺩ ﺍﻟﮓ ، ﯾﺎﻗﻮﺕ ﺍﻟﮓ ، ﻣﺮﺟﺎﻥ ﺍﻟﮓ🌺❤️
💐ﺗﯿﺮﯼ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﺐ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ❤️🌺
💐ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺍﻟﮓ ، ﺗﮑﺮﺍﺭ ﺍﻟﮓ ، ﺗﻌﻈﯿﻢ ﺍﻟﮓ ، ﻓﺮﻣﺎﻥ ﺍﻟﮓ🌺❤️
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے ❣️💓
بــے وجــہ چہـــرے پــر مسکــراہـٹ لا کــر🥀
ہــم نــے آئینــے کــو بھـی گمــراہ کـر رکھــا ہــے🥲
*اگر تم یہ جان لو کہ لوگ مرنے والے کو کتنی جلدی بھول جاتے ہیں تو تم لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے زندگی گزارنا چھوڑ دو۔*
☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻
اس سے بڑھ کر اور کتنا قریب لاؤں تجھے🙈🥀❤️
کہ تجھے دل میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا 😘❤️
🔥❤😍
موت تو نام سے بدنام ہے
تکلیف تو زندگی بےحساب دیتی ہے
❤🩹💔
❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے
عشق تو لا علاج ہوتا ہے
عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں
عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______❤
❤____عشق کے عین سے عبادت ہے
عشق روح کا اناج ہوتا ہے
عشق جسموں کو سر نہیں کرتا
عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____❤
❤_____#عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے
عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی
عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے_____❤
❤____#عشق خود ہی ظلم کرتا ہے
عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے__ ۔
یہ جو اہم ہوتے ہیں
بڑے بےرحم ہوتے ہیں 💯
🫣😝😜
دل کرتا ہے لوگوں کے انباکس کھول کے دیکھوں....🙄
یہ کر کیا رہے ہیں۔۔...😒
جس کی وجہ سے میری پوسٹ پہ آنے کا ٹائم ہی نہیں ہے لوگوں کے پاس۔۔۔..😐
"یہ آنسو، یہ غم ہر پل نہیں ھوں گے
یہ یادیں، یہ لمحے کم نہیں ھوں گے"🖤🥀
"بات کر لیا کرو کچھ پل ھم سے خوشی کے ساتھ
"قسم سے بہت یاد کرو گے تم، جب ھم نہیں ھوں گے 🖤🥀
وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہا تھا 💔
اور لوگ مجھے پانے کے لیے منتیں مانگ رہے تھے
دل ہی نہیں مانا ورنہ ۔✨
تمہارے بعد دنیا منتظر تھی ۔ 🖤
♥️محبت ♥️ہم بھی کر لیں گے♥️
♥️یہ غلطی ♥️ تم بھی کر لینا♥️
♥️چلو تم ♥️سے ہی کر لیں گے♥️
♥️کسی سے♥️ تم بھی کر لینا♥️
♥️تمہیں ہم ♥️ دوست کہتے ہیں♥️
♥️تو اچھا ♥️ مشورہ دیں گے♥️
♥️محبت♥️ تم نے کرنی ھے ♥️
♥️سنو ہم ♥️ سے ہی کر لینا♥️.
حسین لوگ تھے پھر ہجر کا نشان ہوئے
ترے یقین سے نکلے ترا گمان ہوئے
تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
ہم ایسے لوگ جو "والعصر" میں بیان ہوئے
"یہاں کسی کو بھی حسبِ آرزو نہ ملا....
کسی کو ہم نہ ملے، ہم کو تو نہ ملا.....!!!🔥❤
. a1
salam to all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain