If they're inconsistent,
be unavailable.
#police
کبھی کبھی ان سے بھی ملنا پڑتا ہے جس سے آپ ملنا نہیں چاہتے کبھی کبھی ان سے بچھڑنا پڑتا ہے جن سے آپ بچھڑنا نہیں چاہتے۔۔۔💔🙂
#POLICE
Assalam u alaikum everyone ..
کیا حال چال ہیں ۔۔
اور آپ کون اور کہاں کہاں سے آنلائن ہیں؟؟


#sipahi
follow to follow ??
شدید طلب ہے مجھے اس کی
اور وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
#sipahi
*`من پسند شخص اگر ساتھ ہو تو دنیا میں کسی اور چیز کی حسرت نہیں رہتی😍❤`*
💞💚🖤❣️🥀💮🌸
#sipahi
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف،
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے..
🖤🦋💐
#sipahi
کسی کی طرف خود کو اتنا مت جھکاو کہ چھوڑ دینے پر ٹوٹ جاؤ 🙂*
🥀 🥀
#sipahi
نہ دل ہوتا نہ دل روتا😍
نہ دل دل سے جدا ہوتا😘
نہ اب اتنے حسین ہوتے😊
نہ اپ پر دل فدا ہوتا❤️
#sipahi
*تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند 🌙 مبارک ہو*
کیا خوب عبادتیں بخشی ہے
ایک عبادت روزے میں اے اللہ صبر بھی شکر بھی، فکر بھی،ذکر بھی،نعمت بھی ،رحمت بھِی،جنت بھی
🕋🕌🖤•°•==========🖤🕌🕋
🕋|[°📿𝑹𝒂𝒎𝒛𝒂𝒏 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌📿°]|🕋
دسترس! ترکِ تعلق کا سبب ٹہرا🖤
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا😶😔💔
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا 🙂💔
ویسے ہی تمہیں وہم ہے ، افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں😔💔
میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا🙂🖤🥀
ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے💔
میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
آخری عشق میں اندیشہِ ہجراں نہ رہے
گر کوئی شرط رواں ہے، تو بتا دی جائے
جب تلک اچھا لگوں، ساتھ میرا دیتے رہو
یہ ضروری تو نہیں، عمر گنوا دی جائے.
-🙃🖤
شفا دیتا ہے زخموں کو تمہارا مرہمی لہجہ
مگر جو دل پر چلتے ہیں وہ آرے بھی تمہارے ہیں😊💔
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے 😍
میں ترے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں۔ ی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain