Aj kl k logo ko kia hogya bewaja block krdete😂😂


ملاقاتیں ضروری رہ گئی ہیں
کئی باتیں ادھوری رہ گئی ہیں
چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے د ن رات کی طرح
بہت شوق ہے نا تجھ کو بحث کا
آبیٹھ بتا وفا کیا ہے؟
وہ انتہائی بے رخی سے دیکھتے ہیں
خیر دیکھتے تو ہیں
جب گلستان میں بہا روں کے قدم آ تے ہیں
یا ر بھُو لے ہو ئے یا روں کے کرم آ تے ہیں۔
دیکھا جو تیر کھا کے اپنے دُشمنوں کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملا قات ہو گئی۔
شا ید کبھی خلوص کو منزل نہ مل سکے
وا بستہ ہے مفا د ہر اِک دوستی کے ساتھ۔
دوستی جب کسی سے کی جا ئے تو
دُ شمنوں کی بھی رائے لی جا ئے۔

اِک دُوجے کو دیر سے سمجھا ،دیر سے یا ری کی
ہم دو نوں نے اِک محبت،با ری باری کی۔
ڈھو نڈا کرو گے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو
سو جاؤں گا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر۔
اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain