ایک سال سے شادی کے لئے
جو وظیفہ پڑھ رہا تھا 😜😜
آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😁😏🙄🥹☹️☹️
🙈
*pagal*
*ٹیچر جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے* 🙄
*کچھ دیر بعد آخر کار ایک بچہ کھڑا ہوگیا* 🙈
*ٹیچر کیا تم بیوقوف ہو؟* 🤣
*بچہ نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی* 😀
*اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا* 🙄.
Pagal
*کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہے کہ جھگڑے کے وقت کچھ بولتے نہیں بعد میں اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں*😂🤣🤣🤣🤪🤪
Pagal
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
تشریح شاعر اب مزید ایزی لوڈ نہیں کرا سکتا۔😂🤣🤣🤣😂😂
*★Pagal★✓*
*پھر کسی کی چـــــاہت پر؛ اعتبار آیا ہے!!*
*پھر سے میرے حصے میں؛ انتظار آیا ہے!!*
• Pagal ✨👀🌏
*تیرا وصفِ وفا تیرا راہِ عصب*
*اک تم ہو حَسینِ عجب "بابر*
*میں مُسفر ہوا تیرے رقب سے*
*تم کو کیسے تراشا ای چاندِ قمل*
پاگل
*دل کبھی صـــــــورتِ حالات سے باہر نہ گیا..!*
*میں مُحبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گئی..!*
*ایک تُو ہـــــــــے جہاں بھر سے تعلق ہے تیرا؛*
*اور ایک میں کہ تیری ذات سـے باہر نہ گئی..!*
• Pagal ✨👀🌏
*شادی سے پہلے* کے جذبات .......,........
*لڑکا* :"یہ دن بہت جلد آئے گا"
*لڑکی* : "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟"
*لڑکا* : "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔
*لڑکی* : "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟"
*لڑکا* : "کیوں نہیں بہت ساری"
*لڑکی* :"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟"
*لڑکا* :"نہیں یار"
*لڑکی* :" "?do you love me"
*_لڑکا_* :"yes dear"
*لڑکی* :"...dear"
اور اب *شادی کے بعد* کیلئے نیچے سے اوپر پڑھیں۔۔۔!!!😒💔😂😂😂😅😅
*★pagal★✓*
آدھی رات کو گلی میں شور سن کر *شوہر* کی آنکھ کھلی، باہر نکل کر محلے والوں سے باہر نکل کر پوچھا کہ اتنا شور کیوں؟
*انہوں نے کہا* : خبردار رہنا، محلے کے پانی میں زہر آگیا ہے۔
جب یہ سن کر *شوہر* واپس گھر آیا تو *بیوی* نے پوچھا: باہر کیا ہوا؟
*شوہر* : کچھ نہیں، سب خیر ہے، تم *پانی* پیو اور سو جاؤ۔۔۔
😂😂😂😂😂😂
*★ Pagal ★✓*
سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتے ہیں
جیسے
ٹھنڈا سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو
*★pagal★✓*
سردیوں میں نہانا بھی ایک سیاپا ہے
نہانے سے پہلے silent موڈ
نہاتے وقت Ringing موڈ
اور نہانے کے بعد vibration موڈ 😁🤣 🫣😂🤭
پاگل
*دسمبر کم از کم نہانے تو دے رہا تھا جنوری تو مُنہ بھی دھونے نہیں دے رہا😶*
*سب کا یہی حال ہیں کیا*؟😂
*ہاں بلکل*😂
*نہیں*👍
😂😂
پاگل
ملک کی تقدیر تو غیرشادی شدہ ہی بدل سکتے ہیں۔
شادی شدہ تو اپنی مرضی سے ٹی وی چینل بھی نہیں بدل سکتے۔
*★pagal★✓*
وہ لڑکیاں جو رات کے اندھیرے میں بھی نظر نہیں آتی mama
وہ بھی کہتی ہیں فوٹو دیکھ کے ڈلیٹ کر دینا 😀😂😂😄😁😝
Pagal
رنجِ فراقِ یار میں رُسوا نہیں ہُوا
اِتنا مَیں چُپ ہُوا کہ تماشا نہیں ہُوا
پاگل
خیریت پوچھنے کا تو زمانہ ہی گیا
اب اگر آئن لائن ہو سمجھ جائو الحمدللہ سب ٹھیک ہے اللہ ہم سب کو آئن لائن رکھے😉😁🤣😅😂😄😀😆😝
*★pagal★✓*
بس ایک بات ہی پوچھی بچھڑنے والے نے
کبھی کہیں پہ ملے تو ، سلام ھو گا ناں ؟؟
کبھی کبھار ہی لیکن پکارتے ہیں تجھے...!
ہمارا چاہنے والوں میں نام ھو گا ناں ؟؟
بس ایک بار محبت سے دیکھنا ھے اِدھر
بتاؤ ! تم سے یہ چھوٹا سا کام ھو گا ناں ؟
پاگل
In English We Say : "I Missed You" !
But in Urdu We Say :
جن سے محبت ہو وہ خیالوں کی زیرِ گردش میں ہمیشہ رہتے ہیں❤️🩹
❤👑
پاگل
تیرا وصفِ وفا تیرا راہِ عصب
اک تم ہو حَسینِ عجب
میں مُسفر ہوا تیرے رقب سے"محبت.۔
تم کو کیسے تراشا ای چاندِ قمل
پاگل
*کبھی چاند بن... کسی رات میں🥺*
*کبھی نظر آ... کسی بات میں...🥹*
کبھی ساتھ ساتھ... یوں ہم چلیں❤🩹
تیرا ہاتھ ہو... میرے ہاتھ میں...🥹
اسے ڈھونڈتا... ہوں میں رات دن...❤🩹
وہ جو گم... ہوا میری زات میں...💔✍🏻
پاگل💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain