Damadam.pk
Pagal-d's posts | Damadam

Pagal-d's posts:

Pagal-d
 

ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ڈاکو 🥷🏻 ﮨﻮتی ﺗﻮ ﻧﯿﻮﺯ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮨﻮتی
*ﺑﺮﯾﮑﻨﮓ ﻧﯿﻮﺯ.....!!*
ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ ﯾﻮﻧﭧ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺛﻨﺎ ﻣﻮﭨﯽ, ﻣﺴﮑﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺮﮦ ﮐﺎﻟﯽ ﮨﻼﮎ ﺟﺒﮑﮧ سحرش ﭼﮭﭽﮭﻮﺭﯼ, فوزیہ ﺑﮭﮕﻮﮌﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﻀﺎﺀ ﭘﮑﻮﮌﯼ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ 😜عائشہ ﮨﮑﻠﯽ ﺍﻭﺭ سدره ﻟﻨﮕﮍﯼ ﻣﻮﻗﻊ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﺭ....!😂

Pagal-d
 

سنو ! آج رات
موم بتی کی روشنی والا کھانا کھانے چلیں😋

Pagal-d
 

ye jo tery payalo ki chan chan he ...
ashiqo k dil ki ye dharkan he ..

Pagal-d
 

انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا
لیکن جھک کر کوہ ہمالیہ پر پہنچ سکتا ہے،
عاجزی سے جھکنا سیکھیں تاکہ بلندی نصیب ہو

Pagal-d
 

پتا ہے تحجد کیا ہے
اللہ تعالیٰ کو لاڈ پیار سے منانا۔💖۔

Pagal-d
 

اللّٰہ مجھے اس قابل بناۓ
کہ میں کسی ضرورت مند کو دیکھوں
تو اس کی مدد کـر سکوں
آمین🤲

Pagal-d
 

آج پریشان ہوں کل سکون آۓ گا
خدا تو میرا بھی ہے کب تک رلاۓ گا ۔

Pagal-d
 

💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں

Pagal-d
 

ہر خوشی دل کے قریب نہیں ہوتی
زندگی غم سے دور نہیں ہوتی
اے دوست ! دوستی کو نبھانا ضرور
ہماری دوستی ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی 😊

Pagal-d
 

نصلی دوست کتنا بھی ناراض ہو ،،،
لیکن دشمنوں کی صف میں کبھی کھڑا نہیں ہوتا ،،

Pagal-d
 

بعض اوقات، خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں
اتنا چلتا ہوں کہ بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں
تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت
میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتا ہوں
بھاگتا ہوں کہ مساموں سے نکل جائے نمی
ورنہ کچھ روز میں آنکھوں سے چھلک جاتا ہوں
گھر سے میں کھینچ کے لاتا ہوں سڑک تک خود کو
پھر جدھر لے کے چلی جائے سڑک، جاتا ہوں
غم کی حدت نے پکائی ہے کچھ ایسے مری خاک
جب بھی دیوار سے ٹکراؤں، کھنک جاتا ہوں
کتنا آسان ہے تنہائی کو دہرا کرنا
صرف کمرے میں لگے آئینے تک جاتا ہوں

Pagal-d
 

🌾🔸 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔸🌾
🌾🔸 صـبـــــح بــخیــر 🔸🌾
🌾🔸 يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ 🔸🌾
🌾🔸 اللّٰہ تعالٰی آج کی صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کر دے۔ 🔸🌾
🌾🔸 اللّٰه رب العزت آپکو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کردے۔ آپکو اور آپکے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور روز محشر سرکار دو جہاں صلی الله علیہ و آله و سلم کی شفاعت نصیب فرماۓ۔ 🔸🌾
🌾🔸⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘🔸🌾

Pagal-d
 

اے اللہ آپ مجھے خوب شکر کرنے والا
کثرت سے ذکر کرنےوالا
نصیحت ماننے والا
اور حکم یاد رکھنے والا بنا دیجئے

Pagal-d
 

......"یہ ضروری تو نہیں جو❣ خوشی دے اس سے پیار ہو
"Dost"
....."سچی محبت تو اکثر دل توڑنے والوں سے ہوتی ہے💔

Pagal-d
 

کاٸنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا
جتنا اللہ رب العزت اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔

Pagal-d
 

کسی کے ہمسفر بنو تو ایسے بنو کی وہ لڑکی بھی دعا کرے کی میری بیٹی کو بھی آپ جیسا ہمسفر ملے ۔😇

Pagal-d
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔۔ 💕

Pagal-d
 

Hazaro se bigari thi 🤔tjhy apna banaya tha ☺.. Hasher tak yaad rakhoge😔 kisi ne dil lagaya tha 👉💔

Pagal-d
 

Siwaye Apny Rab k kisi sy Umeed na Rakhna
Aur Apny Gunaah k siwa kisi cheez sy khof mat khana
SUBHANALLAH !!... 😙

Pagal-d
 

Tumhari niyyat ki pemaish us waqt hoti hai
Jb tum kisi aisy shakhs k sath bhlai kro
Jo tum ko kuch bhi nahi de sakta.