لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے چلے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی" لیکن " یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے اس " ایک" کی کمی پوری نہیں ہوتی
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔 ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨
ہم رشتے انھی لوگوں سے بناتے ہیں
جو نبھانے کی اوقات رکھتے ہیں
,,tere na hony se zndagi mai bus ,itni c kmi rhti hai,
Mai chahy lakh muskuraun es ankho mai nmi rhti hai,😇
,apna bna kr phr kuch dino mai begana bna dia ,,
Bhrgya dil ,humse ,or mjbori ka bhana bnadia,,
❣جو درد ہم سہتے ہیں وہ لکھتے نہیں, ❣ورنہ کاغذوں پے لفظوں کے جنازے اٹھتے__
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو اپنا بنانے کی ❣
میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂
😜😜
Krna tha jo wo krlya tmny💔
Shayad raho ya na raho zini😢
Badla kabhi ye faisla tmny😠
Is me tera ghata😭
Mera kuch nai jata😞
Zyada pyar hojata💖
To me seh nai pata🚑
Alone🙂
had hai Damadam ki larkyo Reality Mai koi Bhao Deta Ni Tmhe Yha Tmahre Aise Nakhre🤣🤣🤣 jese Pata Ni Koi Celebraty ho👉😎
نفسا نفسی کا عالم ہے
اداکار ملتے ہیں لیکن
وفادار نہیں__!!
🔥
گزرتے گزرتے گزر ہی جاٸیں گے
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی
Is se to acha he k watsap grup banao or waha damadm users ko bulao or toti photi start karo 👍
آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا
اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی
❣❣
اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ
تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے اور ہماری زندگی بھی ۔
جو آپ سے تنگ ہو اسے چھوڑ دیا کریں
اسے خود سے چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے۔۔۔
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کیلئے خاموش رہتا ہوں 🔥💔
بڑی تبدیلیاں لائیں ہیں ' اپنے آپ میں
لیکن،،،
تمہیں یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے
شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain