Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

dardn ko say main milti ab rahat teri tamana ni.......tujh sy juda ho k sekha ab jeena.....ik tu zarori ni......itni b khwaish na rhe kisi k hasart ho.....dil pay teri na ab hukumat ho......ab na phr sy kbi mhbbt ho...

Pagal-fouji
 

itni b khwaish b na rhe kisi sy chahat ho......teri mj ko na ab zarorat ho.......ab phir sy kbi mhbbt ho😢😢😢

Pagal-fouji
 

ab na dil ko kisi ki adat ho......ab na phir sy kbi muhabbat ho😢😢😢

Pagal-fouji
 

عشق___کب #دعاؤں کا #محتاج ہوتا ہے
#عشق تو لا #علاج ہوتا ہے #عشق کے اپنے #اصول ہوتے ہیں
عشق #کا اپنا رواج #ہوتا ہے______❤ ❤____#عشق کے عین سے #عبادت ہے
عشق #روح کا #اناج ہوتا ہے عشق #جسموں کو سر #نہیں کرتا
#عشق کا ذہنوں پر #راج ہوتا ہے____❤ ❤_____#عشق میں #شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق #کانٹوں کا #تاج ہوتا ہے #عشق میں کوئی #حد نہیں ہوتی
عشق #میں نہ کل نہ #آج ہوتا ہے_____❤ ❤____#عشق خود ہی #ظلم کرتا ہے
عشق #خود ہی ا#حتجاج ہوتا ہے❤️

Pagal-fouji
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے ۔۔۔۔
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں 😊

Pagal-fouji
 

ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣﺴﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ⁦
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

Pagal-fouji
 

وہ مجھے اپنی___ #جان کہتے ہیں
ہاۓ!! میری جان____ #صدقے ان پر

Pagal-fouji
 

تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہیں 💕
💞 تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاوں کیسے💞
#1💔💔💔💔💔

Pagal-fouji
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔

Pagal-fouji
 

کون جیتے گا ان سے باتوں میں
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں۔۔😘

Pagal-fouji
 

رکتا ہے جس مقام پہ سانسوں کا سلسلہ
تیرے لئے تو ایسی جگہ بھی رہا ہوں میں
❣❣

Pagal-fouji
 

کچھ لوگ واقعی ہی بہت پر کشش ہوتے ہیں
ہم سے ہماری خوشیاں,مسکراہٹیں سب کھینچ کر لے جاتے ہیں۔۔۔۔
💔💔

Pagal-fouji
 

اس کے فون میں میرے نام کے آگے
ایک دل بھی ہوا کرتا تھا🙂
❣❣

Pagal-fouji
 

تیری یادوں کو ترتیب دینے سے جو بنتے ہیں
مجھے ان لفظوں کو جمع کرنے سے محبت ہے
❣❣

Apny rub py yaqeen rakhen...😊
P  : Apny rub py yaqeen rakhen...😊 - 
Pagal-fouji
 

بانہوں میں بھر کر وہ کہتے تھے نرم سے لہجے میں!!
سکون میسر ہوتا ہے_______قبضے میں آ کر تیرے❤
🥰🥰

Duain....😊
P  : Duain....😊 - 
Pagal-fouji
 

نۓ سرے سے مجھے بھا گیا وہ جب بھی ملا
سو ایک شخص سے میں نے بارہا محبت کی 💞💞
❣❣

Jinhen ehsas na ho
P  : Jinhen ehsas na ho - 
Pagal-fouji
 

ہاں ہاں ! نہیں کچھ بھی میرے اختیار میں،
ہاں ہاں ! وہ شخص ہم سے بھلایا نہیں گیا🙂🥀
💔💔