روح وحشت کی چراگاہ میں بھٹکی ہوئی ہے
اب تو لگتـا ہی نہیں ہے کہ سنبھـل جائیں گے
🔥🔥
تُمہارا ذکر اگر دن میں چُھوٹ جاے تو .
میں قضاء سمجھ کر راتوں کو جاگ لیتا ھوں.
❣❣
کَبھی کَبھی یوں ہوتا ہے کہ
دِل چُپکے سے آنکھ بچا کر..
تیرے دِھیان میں کھو جاتا ہے..
تیری باتیں دُہراتا ہے...
اَیسا جی میں آتا ہے..کہ..
دِل کو کان سے پکڑوں میں..
اور اس کو دُور کہیں لے جا کر..
اِس سے دو دو ہاتھ کرووں..
اور اس سے نہ پِھر بات کروں..
پر دِل تو بس سے باہر ہے .
اور بچ جانے کا ماہر ہے..
بات بات پر....... تیری باتیں..
اے دِل !!! تیرے حیلے سارے..
❣❣
مجهے سنتے تو بهت لوگ ہیں یا اللّٰه...!!
مگر مجهے تمارے سِوا سمجهتا کوئی نهیں
#Allah 🕋🕋

رِیاضی دان اُسے فرض کر کے دیکھیں تو
رِیاضی بھول ہی جائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
کہے جو فرض کریں ایکس ، وائے سے ہے بڑا
سب ایکس جشن منائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
جذر بھی لے لیں اَگر دِلکشی کا دِلبر کی
جواب گن نہیں پائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
جو اُس کا مجنوں بنے ، اَرشمیدس اُس کو کہے
مجھے رِیاضی پڑھائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
صفر ، صفر ہے فقط اِس لیے کہ کر نہ سکا
شمار اُس کی اَدائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
کمالِ حُسن کو ہم دو سے ضرب دیتے مگر
عدد کہاں سے منگائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
رِیاضی میں جہاں ’’بے اِنتہا‘‘ بتانا ہو
دو آنکھیں اُس کی بنائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
❣❣
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺤﺾ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺳﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ _ﺟﮩﺎﮞ ﺩﯾﮑﻬﺎ، ﺑﺲ ﻭﮨﯿﮟ ﺩﯾﮑﻬﺎ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﺎ، ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﺟﺴﮯ ﺳﻮﭼﺎ، ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ، ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ!! ﺳﻤﺘﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﭘﮍﺍﻭ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ بھلا کب ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ اسرار و ﺭﻣﻮﺯ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
❣❣
بڑے وثوق سے کہتا تھا کہ🔥
اک دن تیرے لیے مر جائیں گے💯
قول کا بڑا سچا ہے اب جیتا ہے اوروں کے لیے ♥️
❣❣
خواب, خواہش اور لوگ
کم ہی ہوں تو بہتر ہے 💯🔥
❣❣

کوئی آہٹ، کوئی آواز، کوئی چاپ نہیں
دِل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں ،آئے کوئی
❣❣
تو مجھ کو دیکھ پرکھ اور پھر بتا مجھ کو
ترے سوا مرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں🔥
😪❣

❣❣
پھول کھلتے ہوئے بہت دیکھے...
ہائے اس شخص کی ہنسی لیکن...❤

ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ھوتے ھیں
❣❣

بِچھڑنے والے میرے حال پہ نظر رکھنا
یہ سانحہ میری اوقــات سے بڑا ہو گا
❣❣

ہاتھ آ نہ سکی ______پیار کی خیرات آج تک.
ھم کاسہ_______خلوص لیئے درد بدر پھرے..!!!
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain