اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.❤😊
idr dmd pay ab english wali posts aisy log krty hain jaisy sub u.s.a sy ay hoau hain
sub btao
kia life main aik aisa shkS ya koi aisa benam sa hona chahiyay jis sy bnda her bat share or sky????
شوقِ سنگھار بجا ہے تیرا لیکن
میری تنخواہ تیرے صدقات میں اڑ جائیگی..!
کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکں تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
دلاسہ بھی من چاہے انسان کا سکون دیتا ہے ورنہ نصحیت بوجھل کرنے لگتی ہیں..! _"🙂🥀
ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام "محبت" ہے🖤🥀
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے، تو کمانا سیکھے
💕__مجھ میں کچھ خاص نہیں لیکن__"❤️
💕__مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے_____"❤️😊
ہماری نیکیوں کا کیا بنے گا؟ 🤔🥀
ہمارے گاؤں میں دریا نہیں ہے🙂💔
میں ایک سانولی سی ہیر ہوں 🖤
آپ مر جائیں نا کسی شہزادی پر🙂
آخری وقت اتاری گئی تھی بند گھڑی
اس نے تاعمر مری یاد کو پہنے رکھا
🥀
aj gar ja rha hn☺️☺️☺️☺️☺️☺️
3 din k liyay
hyyy mzy😜
•سیر کرتی ہو گی جب وہ حویلی میں-"🧡🦋
چاند بھی کھڑکیاں بدلتا ہو گا..🤍🌻
هم اِتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
ایک دوسرے کو مر کے دِکھانا نہیں پڑا🥀🖤
ap k liyay sukoon kia hai???
کچھ درد لاجواب ہیں😇🤗
🖤مرشد🖤
کچھ میں بھی بے مثال ہوں✋
💖💖💖
ہمیشہ چوٹی چوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو، کیوں کہ ان ہی کے پیچھے محببتوں کا سیلاب ہوتا ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain