گلے سے لگوں گا۔۔۔۔بتاؤں گا پھر حال 😇
میں دل دل میں یہ نیتیں کررہا ہوں😌😌
میں نے تمہاری آواز کا بے رنگ اسکیچ بنایا ہے🌸
میں نے تمہارے چہرے کو نغمے میں ڈھال رکھا ہے! 💝
میرے قریب تو وہ دل..... دل ہی نہیں جو اپنی عزیز خواہشوں کے جنازے اٹھا نہ سکے.....🔥
اپنی آواز کی بھی خیرات نہیں کرتے وہ..
میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کرتے وہ .
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جا بجا
میرے غمخوار
او میرے ہمنوا
میں یہاں وہاں گیا نہیں
کسی اور جگہ رکا نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں ♥️
عٙداوَت بٙھری آنکھوں سے انداز مُخلِصَانہ
مَیں وَار وَار صَدقے تیرا ہر وَار قٰاتِلانہ.....!!!
❤
چھ کروڑ کی ٹکٹیں خرید کر 1 گھنٹے کا ڈرامہ دیکھنی والی قوم سینما سے باہر نکل کر کہی گی ۔
ہاے ہاے مہنگائی😜😜
خدا کرے میرے سوا کبھی ناں سمجھے کوئی!
یہ تیری مختصر باتیں ____ یہ تیری کم گوئی!
اسے کوئی تو ملا ہوگا جو مجھ سے بہتر ہوگا ✔
ورنا یاد ہے وہ لبوں کا لرزنا کہ کوئی تم سا نہیں
I.m sad.....😢
میں تیرے عشق سے پہلے گناہ کرتا تھا ☘️
مجھے دیا گیا دلکش عذاب ، یعنی تو_!🔥
✍🏻میں وہ درد بھرا ساز ___ھوں
جسے بجانے والا خود رو پڑتا ہے
سنو اتنا_تو_حق_بنتا_ہے_میرا_تم_پر😍
دعا_ہے_کوئی_تمھیں_میری_طرح_نہ_چاہے
اور تمہارے نقش میرے دل اور دماغ پر اتنے گہرے ہو چکے ہیں کوی بھی لاکھ جتن کر بھی تمہیں میرے دل اور دماغ سے مٹا نہیں سکتا ۔۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain