کچھ لوگوں کی زندگی اس قدر اذیت میں گزر رہی ہوتی ہے کہ انہیں موت کا احساس سکوں دیتا ہے .. خدا کے لئے ایسے لوگوں کی قدر کریں ❤
ہم روز بیان کرتے ہیں مصرعوں کے جال میں
لفظوں کے ہیر پھیر میں اس دل کی سسکیاں ...!!!
اے ہنستے ہوئے ہونٹو! خبر ہو تو بتانا
سُلگی ہوئی آنکھوں کو شفا کیسے ملے گی؟
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮔﺰﺭﮮ !
ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﺭﻣﻞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ
ﻭﻗﺖ ﻟﮓ ﺳﮑﺘﺎ ﻫﮯ ؟؟؟؟؟
ویسے انمول ہیں ..... کئی پتھر ...
تیرے دل کا مگر ....جواب نہیں ...
اے میرےدل معذرت خواہ ہوں
وہ نہیں سن رہے میں کیا کروں
نہیں ملتی مجھے فرصت تیرے ہی ذکر سے جاناں
تیرا کیوں دل نہیں چاہتا کہ مجھ سے بات کی جائے🔥