Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

P  : Khuda ki zaat....😍😍 - 
Pagal-fouji
 

کتنے دھبے چھوڑ گئے نا۔۔۔۔!!
لفظ تیرے تیزاب جیسے۔۔۔۔!!!

Pagal-fouji
 

ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں..!!
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے

Pagal-fouji
 

ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں..!!
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے

Pagal-fouji
 

مُرشد میرے لئے بس وہ اِک شخص تھا،
مُرشد وہ بھی تقدیر لے اُڑی... 💔

Pagal-fouji
 

هم اتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
اک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا ..!!

P  : Hahhaha😂😂😂 - 
P  : Pagal larki....😊🤗 - 
Pagal-fouji
 

لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ھوئے شخص ! بتا!
میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ھے؟

P  : Kalam e khuda....😍😍 - 
P  : Ameen nd gud mrning - 
Pagal-fouji
 

مہیا ہیں سبھی اسباب سونے کے لیکن
وہ خواب سی تری بانہیں وہ نیندآور ہاتھ
.+.+. Gud night .+.+.

P  : .+.+. Gud night .+.+. - 
Pagal-fouji
 

♡آپ لوگوں کے دل صاف نہیں کرسکتے مگر اپنا دل کدورتوں سے صاف رکھنا آپ کے اپنے اختیار میں ہے ہر ایک کیلئے اچھا سوچئیے دنیا خودبخود آپ کیلئے بھی اچھی ہو جائے گی❤️

P  : Mery rab ki shan....😍😍 - 
P  : Iska adress mery pas hota😂😂😂😂 - 
Pagal-fouji
 

دلوں کے رمز فقط اہل درد جانتے ہیں
تیری سمجھ میں میری بات آ نہیں آسکتی

Pagal-fouji
 

ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں..!!
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے

Pagal-fouji
 

ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں..!!
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے

Pagal-fouji
 

اسے کہنا! کہ تجھ سے گفتگو
محدود ہونے سے گھٹن بڑھ سی گئی ہے🖤