Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

P  : Wo zaat mery rab ki hai....😍😍 - 
Pagal-fouji
 

بچھڑ کے جان تیرے آستاں سے
لگایا جی بہت پر جی لگا نہیں🔥🔥

Pagal-fouji
 

تم ہو گاڑی میں سے تَکتی ہوئی آنکھیں جاناں
میں وہ منظر ہوں جو پیچھے کہیں رہ جاتا ہے

Pagal-fouji
 

کوئی نہیں ہے
جو اس کو جا کر یقین دلائے
کہ اب بھی اس کے گماں میں اکثر
ذرا سی آہٹ پہ چونکتے ہیں.
جو اس کی قامت کے شک میں ڈالے
ہم اس کو مڑ مڑ کے دیکھتے ہیں...

Pagal-fouji
 

اِس عنایت پہ قُربان جاؤں
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں__

P  : Mjy apna to rehny do....😑😑 - 
P  : Really main.aj kal meri ye halat hai.....😢😢 - 
Pagal-fouji
 

میری مثال کہ میں اجنبی زُباں کی کتاب
تُمہارے چُھونے سے ہوتا ھے ترجمہ جس کا۔

P  : Sirf me tijh ko dikhai dn....😍 - 
P  : Reality.....😢 - 
Pagal-fouji
 

مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر
مخاطب میں صرف تم سے ہوں،،،

P  : Mard.....😢 - 
Pagal-fouji
 

دِل کو بے لفظ پَیاموں کی خبر ہوتی ہے
ہائے! کیا چیز محبّت کی نظر ہوتی ہے

P  : Niklay ga sanp....😑😑 - 
P  : Waqai...😑😑 - 
Pagal-fouji
 

اب تو مِل جاؤ کہ بے کار ہوئے جاتے ہیں..
ہاتھ چُھوئے بغیر آنکھ زیارت کِیے بغیر

Pagal-fouji
 

بھول جاؤں تو عشق روئے گا
یاد کرنے سے زخم رِستے ہیں!

P  : Yahan uljhi pari hai zindgani.....😢😢 - 
Pagal-fouji
 

اسے فرصت کہاں اتنی
مجھے وہ اک نظر دیکھے
میں اس کا پانچواں موسم
اسے تب یاد آوں گی
کہ جب کچھ بھی نہیں ہو گا...!💔

Pagal-fouji
 

ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گے تو لکھو گے
ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک