اس کے لہجے میں مقید تھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے مگر جی کو جلانے والے
aj meri chutti khtm.....😑
I m going on.my job....🤗😊
جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو __!
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ 😢
صُورتاً کچھ ' بُجھے بُجھے لوگ سِیرتاً آفتاب ' ۔۔۔۔۔۔۔۔ ھوتےہیں