Insan jb andar sy Mar jata h
Tu wo
Hadd sy ziada khush ikhlaq ho jata h .
صورتیں کتنی بھی حسین ہوں
سیرتوں کی محتاج ہوتی ہیں
جو شخص نگاہ کی التجا نہ سمجھے اس کے سامنے زبان کو شرمندہ مت کریں.
تجھے کھینچے گا-کئی بہانوں سے
اک جادو-جو میری ذات میں ہے
I' m Not Saying That I Am Special . .. I' m Just One Of God' s Limited Editions .. !!!😍 😍😘😘
دعائیں رد نہیں ہوتیں
بس بہترین وقت پر قبول ہوتی ہیں 💕
.+.+. Gud mrning .+.+.
سلامت رہیں محبتیں سب کی
👌💯 خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے.."-💕😊
!...ﮨﺎﮞ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ
.ﺑﺲ ﺍﺏ ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ.. 💔
اگر ہوں نفرت کے قابل ۔۔۔۔۔۔
😊
😌
😏
😌
😊
😌
😊
تو واللہ! ضرور کیجئے۔۔۔۔۔
ہے میری زندگی کے رابطے میں شفاء جیسا!!!
وہ میری روح میں شامل محبت کی انتہا جیسا
ہے میری زندگی کے رابطے میں شفاء جیسا!!!
وہ میری روح میں شامل محبت کی انتہا جیسا
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی کا دکھ نہیی سمجھتا سوائے اللہ تعالی کی ذات کے.*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
سبھی سے مِلنا ہنس ہنس کر ، مسلسل بولتے رہنا 😕😕
کبھی کیا تم نے دیکھی ہے ، کسی کی خامشی یوں بھی ؟😕😕
لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں 👇
میں بری ہوں نا 😢
دعا کرو میں مر جاؤ😵😵😵😹😹😹😹😂😂
نیو جنریشن سکول میں ڈیسک کے نیچے موبائل چلاتی جبکہ ہم روٹی کھایا کرتے تھے 😘😀🍳
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے
بس تمہیں ہی تو سوچنا پڑتا ہے
تو جیت کے بھی رو پڑے گی
ہم تجھ سے ایسا ھاریں گے
اس سے بڑی بدقسمتی اور کوئی نہیں کہ
تم کسی کی دعاؤں سے نکل جاؤ. 🔥💯
دل کو توڑنے والے آپ کے دل میں محبت جاگے.
میں نے قرآن کا دل پڑھ کر دعا ما نگی ہے 💔
ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗا ﺗﯿﺮﺍ❤
..ﺫﮐﺮ_____ﮐﺴﯽ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ
....ﺑﺲ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺗﯽ ﮨﮯ______❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain