Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

خُدا اور بندے کا سب سے قریبی تعلق آنسو کا ہے -!.+.+. gud mrning .+.+.

Pagal-fouji
 

ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﻓﺮﺷﺘﮧ : ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ .
ﺁﺩﻣﯽ : ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮯ، ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ

Pagal-fouji
 

کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان سے پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پر رہنے والی چوبیس گھنٹے کی مسکراہٹ کا سبب ہوتی ھے..

Pagal-fouji
 

اُدھر اُن کے ستم اتنے ,کہ جن کی حد نہیں کوئی ادھر بھی ظرف والے ھیں. شکائت کون کرتا ھے💛

Pagal-fouji
 

ﻧﺰﺍﮐﺖ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﯾﮑﻬﻨﺎ ﺗﻮﺑﮧ ﺍﻟﮩﯽ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﻬﯿﮟ ﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﯾﮑﻬﻨﺎ ﺩﯾﮑﻬﯿﮟ

Pagal-fouji
 

دستک دینا مرد کی فطرت ھے
اور دروازہ نہ کھو لنا عورت کا حسن

Pagal-fouji
 

عشق تیری رگیں نیچوڑے گا۔
دیکھ دیوانے اپنی ہمت نہ ہارنا۔

Pagal-fouji
 

تیرے ہاتھ کی میں وہ لکیر بن جاؤں ،
صرف میں ہی تیرا مقدر ،تیری تقدیر بن جاؤں.!
میں تجھے اتنا چاہوں کے تُو بھول جائے ہر رشتہ
صرف میں ہی تیرے ہر رشتے کی تصویر بن جاؤں.!
تُو آنکھ بند کرے تو آؤں میں ہی نظر
اِس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر بن جاؤں.!

P  : Line of controll...😍😍 - 
Pagal-fouji
 

احترام!!!! ایک ایسا عمل ہے
جو کہ محبت سےہزاروں میل آگے ہے

P  : Pakistani rishtidar......😂😂 - 
P  : Right....😍😍 - 
Pagal-fouji
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﯿﻢ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﻗﻠﻢ ﮐﮯ ﻗﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﻗﮩﺮ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺑﮭﯽ

Pagal-fouji
 

تو کرتا ہو گا اپنے الفاظوں سے متاثر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں

Pagal-fouji
 

ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے ۔ جن کو رب نے تھامنا ہوتا ہے ۔ 💖💝

P  : Wo mery hijab pay....😍😍 - 
Pagal-fouji
 

💕💕جنہیں چُن لیا جاۓ!!
اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے___!!
اُنکا احترام کیا جاتا ہے....❤

P  : Khush qismat....🤗😊 - 
Pagal-fouji
 

Mujhy milna hai tum sy us jahan mein___________,,
Jaha bicharny ka riwaj na ho..!!!😘

P  : Hijaaab.....😍😍 -