Bat to tu ksi sy b kar lo....
Lakin meri kami koi bpori ni kar payga
محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے جناب....
میری تو جان بستی ہے آپ میں💞
😍 *کـوئی کـالـیـاں شـاہ راتاں* ❤
😘 *یــار تــے بــڑے ویــکــھــے* ❤
❤ *پر میرے یاردیاں کیا باتاں*👍🏻
کون جیتے گا ان سے باتوں میں
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں۔۔😘
وہ مجھے اپنی___ #جان کہتے ہیں
ہاۓ!! میری جان____ #صدقے ان پر
ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی
چلو کرتے ہیں آغاز گفتگو
چلو ہم تمہیں سلام کہتے ہیں
اور مکمل تو بس کہانیاں ہوتی ہیں____محبتیں تو ہمشہ سے ادھوری رہ جاتی ہیں
یہ کون لوگ ہیں جو اپنی جان کا صدقہ نہیں دیتے...!!
بلکہ صدقے میں اپنی جان ہی دے دیتے ہیں.وطن کو...!!🇵🇰
تین حرفوں کا عشق رہنے دیجیۓ✌
چار حرفوں کا نکاح کیجیۓ😌💕
میرے ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿں
ﻣﯿﺮے ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﺑﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﮨﻮ ﺗﻢ
خـدا کرے صـدیوں تک سلامت رہے
🌹🌹
وہ محبت جو مجھے تیری نام سـے ھے
Mout ajaeyy..
...
...
...
Magr etbaar na tuuty😯😯
ساری سسکیاں دب سی گئیں ہیں
پھیکے __ قہقہوں __ کی آڑ میں
انسان سارے خوبصورت ہوتے ہیں
مگر بہار کی خوشبو کسی کسی سے آتی ہے
اگر ہر مرد ایک جیسا ہوتا ہے
.
تو لڑکیاں کسی ایک کو سلیکٹ کرنے میں اتنا وقت کیوں لگاتی ہیں....؟؟؟؟.🤔
آپ کا حقیقی خیال وہی رکھتے ہیں جو آپ کی خاموشی کو سمجھ سکتے ہوں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain