نظر. بے نور ہوتی جا رہی ہے....•
تیرا دیدار لازم ہوگیا. ہے"...#
❤️کـــــــــــــــــتابوں جیسے لـــــوگ ہــــیں ہــــم ❤️
❤️گــــــــہرے خـــاموش اور الـــفاظ سےبــــھرپور❤️
❤️کـــــــــــــــــتابوں جیسے لـــــوگ ہــــیں ہــــم ❤️
❤️گــــــــہرے خـــاموش اور الـــفاظ سےبــــھرپور❤️
جب آپ رب سے مانگتے رہتے ہیں نا، تو وہ جلد یا بدیر ضرور دیتا ہے "
اور میں نے اپنے رب سے اپنے لیے درد مانگا ____ ایسا درد جو مجھے اس کا قرب نصیب کردے ___ مجھ پہ دنیا والوں کی اصلیت کھل جائے ____ مجھے علم ہوجائے کہ صرب رب ہی سکون ہے __ رب ہی محبت ہے ___ رب ہی پیار ہے ____!
اور میری دعا قبول ہوئی !
تنہا رہ لیں______لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت ______کا کوئی وجود نہیں
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے....
#ضدی
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی..
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*سب کہنے کی باتیں ہیں کوئی کسی کا دکھ نہیی سمجھتا سوائے اللہ تعالی کی ذات کے.*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
آئیے نہ ، سمیٹئے مجھ کو۔۔۔۔۔۔
دیکھیئے نہ ، بکھر گیا ہوں میں🤩🤩
دِل کی ویرانی دیکھ کر ، کون یہ سمجھے گا
اِس جگہ بھی ٹھہرے تھے کبھی قافلے مُحبت کے
♡
*اپنے دل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دیں کہ وہ آپ کی بات کو سمجھے گا ' ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی....!!!

محبت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتی 🌚
آزادی دی جاتی ہے 😌
اور جو آزادی کے بعد بھی تمہارے ساتھ رہے 🔥
وہی تو محبت ہے 💯
اب نہیں مانگنی خیرات محبت تجھ سے
جا, تری خیرہو, ہم نےترا در چھوڑ دیا 💔
Me: finally I am happy now!
Life: a second darling ✌🙏😇😕
اپنے والد سے ہم کلام رہو__!
یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے.......❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain