"اور میں اب بھی نہیں جانتا کہ مجھے کون سی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے: جو چیزیں میں اپنے دل کی مرضی کے خلاف کرتا ہوں، یا وہ چیزیں جو میرا دل میری مرضی کے خلاف کرتا ہے؟". - جبران خلیل جبران
"ہماری محبت کی سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس کی کوئی وجہ یا منطق نہیں ہے! ہماری محبت کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ پانی پر چلتی ہے اور ڈوبتی نہیں ہے". - نزار قبانی
آؤ کہ تمہیں ایک محبت کی داستان سناؤ سرد موسم تلح لہجے ہجر کی راتیں بارش کی بوندیں دریا کے کنارے اس کی محبت کو زوال آئی اور ہر ایک خواب، امید اور ساتھ عمر بھر رہنے کے سپنے کو بہا کر لے گئی