Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Smjh Rahy Ho Naa?
P  : Smjh Rahy Ho Naa? - 
Pagal_1
 

𝐊𝐞𝐬𝐞 𝐊𝐨 𝐁𝐡𝐢𝐢 𝐀𝐩𝐧𝐲 𝐐𝐚𝐛𝐢𝐥 𝐌𝐚𝐭 𝐁𝐚𝐧𝐚𝐨🙂

Jab Bhi Hum Sad Hoty Allah Humy Iss Taraha Ke Bate Dikha Deta Phir Hum Theek Ho Jaty 🙂
P  : Jab Bhi Hum Sad Hoty Allah Humy Iss Taraha Ke Bate Dikha Deta Phir Hum Theek - 
" خوشگوار بِتائے وقت کے میسجز دوبارہ پڑھنے کی اذیت ہی کُچھ اور ہوتی ہے خاص کر کے تب جب آپ جانتے ہوں کہ ؛ یہ تعلق اب کبھی بھی بحال نہیں ہونا! ۔ " 💔🙂
P  : " خوشگوار بِتائے وقت کے میسجز دوبارہ پڑھنے کی اذیت ہی کُچھ اور ہوتی ہے خاص - 
خوشبو سے کبھی ٹوٹا نہیں ربط ہمارا
ہم ہجر میں بھی صورت لوبان جلے ہیں
یوسف خالد
P  : خوشبو سے کبھی ٹوٹا نہیں ربط ہمارا ہم ہجر میں بھی صورت لوبان جلے ہیں یوسف - 
اک لہر اُس کی آنکھ میں ہے حوصلہ شکن
اک رنگ اُس کے چہرے پہ بہکانے والا ہے
جمال احسانی
P  : اک لہر اُس کی آنکھ میں ہے حوصلہ شکن اک رنگ اُس کے چہرے پہ بہکانے والا ہے  - 
Pagal_1
 

Barish 😄

Pagal_1
 

Agar Kbhi bhi ApKi pics internet par upload ho tu Ap un sab ko Iss website ki help sey dikh sakty Hei....
Believe me Yi APko AP ke bilkul copy log search Kar ke Deta Hei or bahut hi useful Hei
https://pimeyes.com/en

Beautiful People image
P  : *بس وہ اتنا کہے مجھے تم سے* *اور پھر کال منقطع ہو جائے* *تہذیب حافی* - 
سُنا ہے سِیپ کا ماخذ ہیں آپ کی آنکھیں 
سُنا ہے آپ کے چہرے سے دھوپ بنتی  ہے 
عاطف جاوید عاطف
P  : سُنا ہے سِیپ کا ماخذ ہیں آپ کی آنکھیں سُنا ہے آپ کے چہرے سے دھوپ بنتی ہے  - 
Pagal_1
 

میری خواہش ہے کہ میں سارے دلوں سے کہوں، وقت تیزی سے گزر رہا ہے اپنی بانسری اٹھاؤ کہیں نغمہ گانے کا موقع ہاتھ سے نہ نکل جائے، زندگی کا پردہ گرنے سے پہلے تمہیں اپنی زندگی کا خوشگوار نغمہ گا لینا چاہئیے ۔❤️۔ (اوشو)

"نیند دنیا کی تمام بدصورتیوں کا معاوضہ ہے۔"
➖ 🌚
P  : "نیند دنیا کی تمام بدصورتیوں کا معاوضہ ہے۔" ➖ 🌚 - 
انسان اپنی زندگی کے آخری حصے میں آرام کرنے کے لیے اپنی زندگی کے تین چوتھائی حصے مصائب میں گزارتا ہے اور عموماً اس آخری سہ ماہی تک پہنچنے سے پہلے ہی مصائب و آلام سے مر جاتا ہے۔
 - آرتھر رمباڈ
P  : انسان اپنی زندگی کے آخری حصے میں آرام کرنے کے لیے اپنی زندگی کے تین چوتھائی - 
Pagal_1
 

♥️🌻
"Aŋɗ Hɘ ʜʌs ɱʌɗɘ ɱɘ ɓɭɘssɘɗ wʜɘʀɘvɘʀ ɩ ʌɱ♥️🌻

Pagal_1
 

وہ ہمیں ہماری طرح یاد کیوں نہیں کرتے, کیا ان کے شہر میں رات نہیں ہوتی؟
💔

"انسان دو صورتوں میں بدلتا ہے، اگر اس کا ہوش بڑھ جائے یا اس کا دل ٹوٹ جائے۔"
P  : "انسان دو صورتوں میں بدلتا ہے، اگر اس کا ہوش بڑھ جائے یا اس کا دل ٹوٹ جائے۔" - 
Pagal_1
 

ہمیں لگا اس کا عید کے بہانے میسج ضرور آئے گا 😕

روح من 
مُجھ سے مت پُوچھ...!!
میں کیا چاہتا ہُوں...!!
بس یہ کہ...!!
جب میں تیری اور دیکھوں...!!
تو مُسکراتے ہُوئے اپنی زُلفوں کو مت چھیڑا کرو...!!
ورنہ...!!
میں سچ کہہ رہا ہُوں...!!
مُجھے بتانے میں دو پل لگیں گے...!!
کہ میں کیا چاہتا ہُوں...🙂
P  : روح من مُجھ سے مت پُوچھ...!! میں کیا چاہتا ہُوں...!! بس یہ کہ...!! جب - 
Pagal_1
 

Qasam Sey Agar HmKY kese Favourite Bandy Ney Eid Mubarak Ka Message Kraaaa Ho 🙄

Pagal_1
 

Uska ihsan Jab Hum "Za Wrakiga" ke qabil Ty Uss ney "Habara Waora" bola