Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

آو واپس چلیں!
شام ہونے لگی ہے!
بے خیالی سے اس نے اٹھتے ہوئے کہا۔اور پھر وہ دونوں گھر کی جانب چل پڑئے؛
وہ اس کی کوئی بات نہی ٹال سکتا تھا اور یہ تو باقاعدہ حکم تھا♡

Pagal_1
 

بھلے دنوں کی بات ہے.
بھلی سی اک شکل تھی 🖤

Pagal_1
 

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے۔
✍فیض احمد فیض

اگر کسی سے رشتہ ختم ہو جائے تو اس کے سارے راز سمیٹ لو، کہیں دل میں چھپا کر بھول جاؤ، انجام اخلاق ہے۔
نجیب محفوظ
P  : اگر کسی سے رشتہ ختم ہو جائے تو اس کے سارے راز سمیٹ لو، کہیں دل میں چھپا کر - 
پریشانی یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں 
مسلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں..!
P  : پریشانی یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں مسلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں..! - 
Pagal_1
 

Itny Time Sey Barish Naa hoyi 😣
Agar ek Barish Ho Jayi Tu Kese Ka Kia Jayega 🙄
Bssss hmka DiL Khush Ho jayega 😕

Imagine, a 21 years old girl riding a heavy bike in front of police, blonde hair, ultra soft face, cinematic light in background... My prompt was this and midjourney made it like this 👆
P  : Imagine, a 21 years old girl riding a heavy bike in front of police, blonde - 
Pagal_1
 

Niibba & Niibiiii looking for Halaaal food in Restaurant when they both are in Haram Relationship🙂🌚

Pagal_1
 

Hum tu Raat Ko Hi Perfume Laga Lety 🙂
Or Ap?

*روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے* 
 *چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے*
P  : *روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے* *چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا - 
Yi Ghalat Hei 🙄
P  : Yi Ghalat Hei 🙄 - 
Pagal_1
 

Camera : 🌚
Snapchat : 🌝

ہم شروع میں لوگوں کو پُراسرار اور آخر میں بیکار لگنے لگتے ہیں۔🍂
P  : ہم شروع میں لوگوں کو پُراسرار اور آخر میں بیکار لگنے لگتے ہیں۔🍂 - 
Pagal_1
 

ایک دن خوف نے دروازے پر دستک دی، جرات اٹھی دروازہ کھولا باہر دیکھا کوئی نہیں تھا۔۔۔!!

Pagal_1
 

دل کی ہزار آنکھیں ہوتی ہیں مگر وہ اپنے محبوب کے عیبوں کو نہیں دیکھ سکتیں۔
~سقراط

Pagal_1
 

اس کی تصویر دیکھتے ہوئے اپنے خیالوں میں مگن رہنا اور اس لاحاصل کو اپنے خیالات کے بادشاہت میں اپنا بنانا مجھے پاگل کرتا رہے گا 🌚

میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میں اپنی باقی زندگی اس طرح نہ گزاروں جیسا کہ میں اب ہوں۔
➖ نامعلوم کے ذریعہ آرٹ ورک
P  : میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ میں اپنی باقی زندگی اس طرح نہ گزاروں جیسا کہ میں اب - 
تیرا ملنا ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی ہتھیلی پر ایک وقت کی روٹی رکھ دے۔
امرتا پریتم۔
P  : تیرا ملنا ایسا ہوتا ہے جیسے کوئی ہتھیلی پر ایک وقت کی روٹی رکھ دے۔ امرتا - 
میں نے اس لیے پڑھا کہ میں زندگی سے ناواقف تھا، اور جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں مزید پڑھنے یا تحقیق کو برداشت نہ کر سکا۔
P  : میں نے اس لیے پڑھا کہ میں زندگی سے ناواقف تھا، اور جب مجھے اس کا علم ہوا تو - 
Try it
https://play.google.com/store/apps/details?id=io.wifimap.wifimap
P  : Try it https://play.google.com/store/apps/details?id=io.wifimap.wifimap -