-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸
*نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟*
*وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں
اداسیاں تو مرے عہــــــــد کی علامت ہیں
مَیں ہنس پڑا تو بہت پیچھے لوٹ جاوُں نگا!!
کیسی درگاہ؟؟؟_____ کون سے دھاگے؟؟؟🧵🙃🍂
وہ موجود ہے_________، سب سنتا ہے!!!!🥰🕋
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*pagal*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
#اچھے__دوست__اگر__ساتھ___ھوں
#تو
#غم__بھی__خوشی_کی__طرح__کٹ_جاتے__ہیں__
#____Alone _ßOY.........😘
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌
نہ ہّوس اُس کے جِسم کی ، نہ شوق اُس کی لزت کا،
بِن مطلبی سا بندہ ہوں، اُس کی سادگی پہ مرتا ہوں
Eid Mubarak ❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain