Damadam.pk
Paglu.Raju's posts | Damadam

Paglu.Raju's posts:

Paglu.Raju
 

سوچ لیا ہے تم سے ملنے کا طریقہ میں تیرے محلے میں انڈے بیچنے آیا کروں گا😃😁😁🤣🤣
✍🏻 Paglu Raju
Guys Follow To Folower Ban Jayn...??

Paglu.Raju
 

تمہارا تھا، تمہارا ہوں ، تمہارا ہی رہو گا🥰😍❤️
ایسا میسج پتہ نہیں کب آئے گا ھمیں ؟؟🤔🙈
✍🏻 Paglu Raju

Paglu.Raju
 

میرے انباکس میں اندھیرا ہے🙁
کوئی آئے نا اپنا چاند سا چہرہ لے کر 🙂😌😆
✍🏻 Paglu Raju

Paglu.Raju
 

لوگ کہتے ہیں اب دنیا میں اچھے لوگ نہیں ملتے🙄🙄
ارے مجھ سے ملو اور اپنی غلط فہمی دور کر لو🙈🙈🙊🙊🙊🙈🤭🤭😂
✍🏻 Muzamil Ahmed

Paglu.Raju
 

تو کرونا سے سہمی ہوئی لڑکی
میں ماسک جیسا حفاظتی لڑکا 😜
Paglu Raju✍🏻