Damadam.pk
Paishy's posts | Damadam

Paishy's posts:

Paishy
 

مجھے اتنا پیار نہ دو بابا
کل جتنا مجھے نصیب نہ ہو
یہ جو ماتھا چوما کرتے ہو
کل اس پر شکن عجیب نہ ہو
میں جب بھی روتی ھوں بابا
تم آنسو پونچھا کرتے ہو
مجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنا
میں روؤں اور تم قریب نہ ہو
میرے ناز اٹھاتے ہو بابا
میری چھوٹی چھوٹی خواھش پر
تم جان لٹاتے ہو بابا
کل ایسا ہو اک نگری میں
میں تنہا تم کو یاد کروں
رو رو کر فریاد کروں
اے اللہ!میرے بابا سا
کوئی پیار جتانے والا ہو
میرے ناز اٹھانے والا ہو۔ 😔😔

Paishy
 

آپکو حق ہے فخر کیجئیے..😏
آپ کا رابطہ ہم سے جو ٹھہرا.🖤

Paishy
 

اپنی آنکھیں سنبھالئیے صاحب 
دل کی باتیں بتارہی ہیں مجھے!!

Paishy
 

اپنی چوڑیوں سے میری شیکایت کرتے کرتے..!!!
کل رات پھر روٹھ کر سو گئ وہ پاگل لڑکی..!!!

Paishy
 

*ایک جاپانی کہاوت ھے؛*
*جب ھمیں کوئی درخت گرانا ھوتا ھے تو ھم اسکو کاٹتے نہیـں ھیــــں ... بلکہ اسکو نظر انداز کر دیتے ھیــــں ... اس کے سامنے دوسرے درختوں کو پانی دیتے ھیــــں ... توجہ دیتے ھیــــں ... اسکی دیکھ بھال کرتے ھیــــں اور اس درخت کو یکسر نظر انداز کر دیتے ھیــــں ... اور وہ درخت اپنے آپ مرجھا جاتا ھے ... پھر اسے گھن لگتا ھے اور وہ دیکھتے دیکھتے ختم ھو جاتا ھے ... غور کیجئے ... یہی رویہ ھمارا ھمارے ان رشتوں کے ساتھ بھی ھے جنکو پہلے ھم توجہ دیتے ھیــــں وقت دیتے ھیــــں ... انکی افزائش کرتے ھیــــں ... اور جب ان سے جان چھڑانی ھو تو انکو نظر انداز کر دیتے ھیــــں ... اسطرح وہ رشتے بھی دھیرے دھیرے موت کے اس منہ میں پہنچ جاتے ھیــــں جہاں زندہ یا مردہ برابر ھوتے ھیــــں ..

Paishy
 

_Yaseen_Mughal
کب پانی گرنے سے خوشبو پُھوٹی ھے ؟ 
مٹی کو بھی علم ھے بارش جھوٹی ھے!
ایک رشتے کو لاپرواہی لے ڈوبی 
ایک رسی ڈھیلی پڑنے پر ٹوٹی ھے
ہاتھ ملانے پر بھی اس پہ کُھلا نہیں
یہ انگلی پر زخم ھے یا انگوٹھی ھے
#

Paishy
 

واہ رے حشر مجھے تیری قسم عمر بھر میں نے عبادت کی ہے۔۔۔
!!**!!!***!!!**!!
میرا نا عمال تو دیکھ میں نے ایک شخص سے محبت کی ہے۔۔

Paishy
 

کہاں کھو گیا میرے بچپن کا زمانہ

Paishy
 

😔😔
وہ سائیکل کے پہئے کی گاڑی بنانا۔
بڑے فخر سے دوسروں کو سکھانا۔
😔😔
وہ ماں کی محبت وہ والد کی شفقت۔
وہ ماتھے پہ کاجل کا ٹیکا لگانا۔
😔😔
وہ کاغذ کی چڑیا بنا کر اڑانا۔
وہ پڑھنے کے ڈر سے کتابیں چھپانا۔
😔😔
وہ نرکل کی قلموں سے تختی پہ لکھنا۔
وہ گھر سے سبق یاد کرکے نہ جانا۔
😔😔
وہ گرمی کی چھٹی مزے سے بِتانا۔
وہ نانی کا قصّہ کہانی سنانا۔
😔😔
وہ گاؤں کے میلے میں گڑ کی جلیبی۔
وہ سرکس میں خوش وک

Paishy
 

بہت یاد آتا ھے گزرا زمانہ۔
وہ گاؤں کی گلیوں میں پِیپَل پرانا۔
😔😔
وہ باغوں میں پیڑوں پہ ٹائر کے جھولے۔
وہ بارش کی بوندوں میں چھت پر نہانا۔
😔😔
وہ اِملی کے پیڑوں پہ پتھر چلانا۔
جو پتھر کسی کو لگے بھاگ جانا۔ 
😔😔
چھپا کر کے سب کی نظر سے ہمیشہ۔
وہ ماں کے دوپٹے سے سکے چرانا۔
😔😔

Dua is the great
P  : Dua is the great - 
Paishy
 

جس نے کاٹی ھو وہی مُجھ کو بتائے محسن 
اِک شبِ ہجر میں ہوتے ہیں زمانے کِتنے ؟؟؟؟
#عشق_زادی

Beshak yee hi sch h
P  : Beshak yee hi sch h - 
Paishy
 

ں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ہیں
ساتھ ع پے نقطہ بھی لگا دیتے ہیں

Paishy
 

جو مسلمان ایک وائرس کے ڈر سے اپنی عبادت گاہ بند کر دے وہ کل فتنہ دجال کا مقابلہ کیسے کریں گے تھوڑا نہیں پورا سوچیے

Paishy
 

یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے___
نجانے تونے کس کو گلے لگایا ہوگا__

Paishy
 

مجھے آج تک کسی نے نہیں کہاکہ تم میری زندگی ہو🙊
شاید میں کسی کی موت ہوں 😜🙈

Paishy
 


اس کی خُوشبو سے جلے رات کی رانی لوگو
ھم جو پاگل تھے تو بے وجہ نہیں تھے پاگل!!

Paishy
 

ی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری تو ھے۔''
لیکن اگر عورت گھر سے باھر ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزبانو قدسیہ کے قلم سے
عورت
جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھےاور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے
یہ ھوس بڑھتے بڑھتے اماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر اسی فیصد مقتولین عورت کی عصمت کی حفاتکرتے ہ ک

Paishy
 

بانو قدسیہ کے قلم سے
عورت
جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھےاور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے
یہ ھوس بڑھتے بڑھتے اماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر اسی فیصد مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کرتے ہوئے موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری تو ھے۔''
لیکن اگر عورت گھر سے باھر ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کہز