Damadam.pk
Pak+Army's posts | Damadam

Pak+Army's posts:

Beautiful Nature image
P  : I am beck 25Ramzan 🥰🥰🤗☺️☺️😍 - 
Good morning
P  : Good morning 😕😍😍😘😘 - 
Pak+Army
 

Good oftenon ❤️🥰🌦️

Asif prince💔👈
P  : Asif prince💔👈 - 
کتنا خوبصورت ہوتا ہے 🤩🌧️🌦️بارش کے بعد کا سین 😍
P  : کتنا خوبصورت ہوتا ہے 🤩🌧️🌦️بارش کے بعد کا سین 😍 - 
Pak+Army
 

سب ہی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کی کبھی کوئی نہیں سنتامیرے لفظوں کی سسکیاں۔

Funny joke
P  : ڈوب کے مرجاؤ جوانیوں ایتھے 😭😢😥😂و - 
Pak+Army
 

ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺑﺮﻑ ﭘﮭﻨﺲ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﺟاے
اپنی اپنی راے پیش کریں پتہ چلے یہاں کیتنے زہین لوگ ہیں😀😀😀
🦋🥀

Koi bhi apna nhi😭
P  : Koi bhi apna nhi😭 - 
Jokes image
P  : Hehehe🤣🤣🤣😥😰 - 
Pak+Army
 

میری آنکھ😰 کا ہر قطرہ تیری محبت کی نشانی ہے تم سمجھو تو موتی ہیں لوگ سمجھیں تو پانی ہے

Pak+Army
 

یقین مانوکوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں لوگ عادتاََوفانہیں کرتے۔

Pak+Army
 

وقت یکساں نہیں رہتاکبھی سن لے اے دوست کبھی خود بھی ,,😭روپڑتے ہیں اوروں کو رلانے😥 والے ۔

Pak+Army
 

میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے؟”🤣😂🤣

Pak+Army
 

ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!😂😂🤣🤣🤣

Pak+Army
 

حیف اس چار گز کپڑے کی قسمت غالب
جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا

Pak+Army
 

کوئی 😭ملاہی نہیں جس کوسونپتے محسنؔ
ہم اپنے خواب کی خوشبو،❤️ خیال کاموسم۔

Pak+Army
 

غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون🤗 کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔😒🤫

Pak+Army
 

ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ,😃 پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار🤒🤕 کا حال اچھاہے☺️۔

Pak+Army
 

تمام عمر اسی کے خیال میں گزری فرازؔ🙄💘
میراخیال جسے عمر بھر نہیںآیا۔😭