السلام علیکم *اے رب کریم ھم سب کے ان گناہوں کو بخش دے جنکی وجہ سے بلائیں نازل ھو کر نعمتیں چھین لیتی ھیں اور ان گناہوں کو معاف فرما جو امید کو پورا اور دعا کو قبول نہیں ھونےدیتے. یا ارحم الراحمین ہماری زندگیوں میں ہمارے لۓ آسانیاں عطا فرما* آمین.
ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے پہلا : - یہ “وٹس ایپ” اور “فیس بُک “ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔ دوسرا : - وہ کیسے ؟ پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا:-😀😄😃😁