خان صاحب لاک ڈاؤن ہٹائیے یا نا ہٹائیے یہ کورونا والی رنگ ٹون تو ہٹا دیں
بندہ سن سن کر یہ بھی بھول جاتا ہے کال کس لیے ملائی تھی🤣
تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔
💯🔥
یا اللہ پاک جب میں مایوس ہو جاوں تو میری مدد فرما۔
کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں
نہ گورا حسن کی علامت ہے
اور نہ کالا بدصورتی کی نشانی ہے
کفن سفید ہو کر بھی خوف کی علامت ہے
اور کعبہ کا غلاف کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے